• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مقدمات میں تاخیر پر عدلیہ اور بار برابر کے ذمہ دار ہیں ، میاں ثاقب نثار

mohsin by mohsin
مئی 6, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مقدمات میں تاخیر پر عدلیہ اور بار برابر کے ذمہ دار ہیں ، میاں ثاقب نثار

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مقدمات میں تاخیر پر عدلیہ اور بار برابر کے ذمہ دار ہیں کیوں کہ انصاف کی فوری فراہمی عدلیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے، بطور عدلیہ سربراہ عدالتی نظام کو ازسرنو مرتب کرنے کے لیے پرعزم ہوں، قانونی تنازعات کے حل کے لیینمتعلقہ اداروں کو تعاون کرنا ہوگا،نمعاشی استحکام کے لیے بھی تمام اداروں کو مربوط انداز میں کام کرنا ہوگا، جمعہ کے روز سپریم کورٹ میں منعقدہ آٹھویں جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کانفرنس کا مقصد مقدمات میں تاخیر اور زیر التوائ مقدمات ہیں، مقدمات میں تاخیر پر عدلیہ اور بار برابر کے ذمہ دار ہیں کیوں کہ انصاف کی فوری فراہمی عدلیہ کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے جب کہ تاخیر کا مسئلہ بار اور بنچ کے باہمی تعاون سے حل ہوگا، بطور عدلیہ سربراہ عدالتی نظام کو ازسرنو مرتب کرنے کے لیے پرعزم ہوں، قانونی تنازعات کے حل کے لیینمتعلقہ اداروں کو تعاون کرنا ہوگا،نمعاشی استحکام کے لیے بھی تمام اداروں کو مربوط انداز میں کام کرنا ہوگا جب کہ منی لانڈرنگ اور سائبر کرائم جیسے مقدمات کے حل کے لیے جدید عدالتی نظام ناگزیر ہے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ غیر معیاری قانونی تعلیم اور جوڈیشل افسران کی تربیت نہ ہونا بھی فوری انصاف کے راستے میں رکاوٹ ہے جب کہ نظام انصاف قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور تیز تر نظام انصاف کے ذریعے ہی ایسا ممکن ہے، یہ یقینی بنانا ہے کہ مناسب قانونی معلومات شہریوں کے لیے دستیاب ہو جب کہ متبادل نظام انصاف کے لیینمؤثر لائحہ عمل بنانا ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ کانفرنس کا مقصد سی پیک کے راستے میں بظاہر نظر نہ آنے والے مسائل پر بات کرنا ہے اوراس نکانفرنس سے سی پیک کے راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے میں مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہنپہلی مرتبہ قانونی فورم سے بیرونی سرمایہ کاری کے موضوع کا انتخاب کیا گیا، کانفرنس بیرونی سرمایہ کاری کے راستے میں حائل متوقع رکاوٹوں کے تدارک کے لیے ہے اور کانفرنس بیرونی سرمایہ کاری سے حاصل فوائد عام آدمی تک پہنچانے کے لیے ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان سماجی و اقتصادی ترقی کا بڑامنصوبہ ہے، سی پیک سے بھرپوراستفادے کے لیے معاون عوامل کو مدنظررکھنا ہوگا، سی پیک سے ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھے گی غیرملکی سرمایہ کاری سے متعلق آئینی معاملات کو بھی مدنظررکھنا ہوگا، جسٹس ثاقب نثار نے مزید کہا کہنسی پیک کی صورت میں پاکستان معاشی سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہے، بطور قوم سی پیک کے ذریعے آنے والی سرمایہ کاری زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے جب کہ عدلیہ ملک کی معاشی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے کوشاں ہیں۔

Previous Post

شب و روز زندگی قسط 41 ، تحریر : انجم صحرائی

Next Post

عدالتی فیصلہ بدل سکتے ہیں، اسمبلی میں لے جاناہوگا، وعدہ کرتاہوں کہ آئندہ آپ نے موقع دیاتو بوسیدہ خیبرپختونخوا بھی نیا بن کر سامنے آئے گا: نوازشریف

Next Post
عدالتی فیصلہ بدل سکتے ہیں، اسمبلی میں لے جاناہوگا، وعدہ کرتاہوں کہ آئندہ آپ نے موقع دیاتو بوسیدہ خیبرپختونخوا بھی نیا بن کر سامنے آئے گا: نوازشریف

عدالتی فیصلہ بدل سکتے ہیں، اسمبلی میں لے جاناہوگا، وعدہ کرتاہوں کہ آئندہ آپ نے موقع دیاتو بوسیدہ خیبرپختونخوا بھی نیا بن کر سامنے آئے گا: نوازشریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مقدمات میں تاخیر پر عدلیہ اور بار برابر کے ذمہ دار ہیں کیوں کہ انصاف کی فوری فراہمی عدلیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے، بطور عدلیہ سربراہ عدالتی نظام کو ازسرنو مرتب کرنے کے لیے پرعزم ہوں، قانونی تنازعات کے حل کے لیینمتعلقہ اداروں کو تعاون کرنا ہوگا،نمعاشی استحکام کے لیے بھی تمام اداروں کو مربوط انداز میں کام کرنا ہوگا، جمعہ کے روز سپریم کورٹ میں منعقدہ آٹھویں جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کانفرنس کا مقصد مقدمات میں تاخیر اور زیر التوائ مقدمات ہیں، مقدمات میں تاخیر پر عدلیہ اور بار برابر کے ذمہ دار ہیں کیوں کہ انصاف کی فوری فراہمی عدلیہ کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے جب کہ تاخیر کا مسئلہ بار اور بنچ کے باہمی تعاون سے حل ہوگا، بطور عدلیہ سربراہ عدالتی نظام کو ازسرنو مرتب کرنے کے لیے پرعزم ہوں، قانونی تنازعات کے حل کے لیینمتعلقہ اداروں کو تعاون کرنا ہوگا،نمعاشی استحکام کے لیے بھی تمام اداروں کو مربوط انداز میں کام کرنا ہوگا جب کہ منی لانڈرنگ اور سائبر کرائم جیسے مقدمات کے حل کے لیے جدید عدالتی نظام ناگزیر ہے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ غیر معیاری قانونی تعلیم اور جوڈیشل افسران کی تربیت نہ ہونا بھی فوری انصاف کے راستے میں رکاوٹ ہے جب کہ نظام انصاف قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور تیز تر نظام انصاف کے ذریعے ہی ایسا ممکن ہے، یہ یقینی بنانا ہے کہ مناسب قانونی معلومات شہریوں کے لیے دستیاب ہو جب کہ متبادل نظام انصاف کے لیینمؤثر لائحہ عمل بنانا ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ کانفرنس کا مقصد سی پیک کے راستے میں بظاہر نظر نہ آنے والے مسائل پر بات کرنا ہے اوراس نکانفرنس سے سی پیک کے راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہنپہلی مرتبہ قانونی فورم سے بیرونی سرمایہ کاری کے موضوع کا انتخاب کیا گیا، کانفرنس بیرونی سرمایہ کاری کے راستے میں حائل متوقع رکاوٹوں کے تدارک کے لیے ہے اور کانفرنس بیرونی سرمایہ کاری سے حاصل فوائد عام آدمی تک پہنچانے کے لیے ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان سماجی و اقتصادی ترقی کا بڑامنصوبہ ہے، سی پیک سے بھرپوراستفادے کے لیے معاون عوامل کو مدنظررکھنا ہوگا، سی پیک سے ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھے گی غیرملکی سرمایہ کاری سے متعلق آئینی معاملات کو بھی مدنظررکھنا ہوگا، جسٹس ثاقب نثار نے مزید کہا کہنسی پیک کی صورت میں پاکستان معاشی سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہے، بطور قوم سی پیک کے ذریعے آنے والی سرمایہ کاری زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے جب کہ عدلیہ ملک کی معاشی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے کوشاں ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.