• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔متحدہ مجلس عمل کی ضلعی تنظیم مکمل ، قاری منور حسین ضلعی صدر اور احسان اللہ محسن جنرل سیکرٹری نامزد

webmaster by webmaster
اپریل 24, 2018
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان ) متحدہ مجلس عمل کی ضلعی باڈی کا اعلان کر دیا گیا ،جمعیت علماء اسلام کے قاری منور حسین ضلعی صدر جبکہ جماعت اسلامی کے احسان اللہ محسن جنرل سیکرٹری نامزد،تفصیل کے مطابق متحدہ مجلس عمل کا اجلاس جماعت اسلامی کے ضلعی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔اجلاس کی صدارت ایم ایم اے کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید اختر نورانی ،ڈویژنل کوارڈینیٹر ارشد صدیقی نے کی ۔اجلاس میں اتفاق رائے سے جمعیت علماء اسلام کے قاری منور حسین کو ضلعی صدر،جماعت اسلامی کے احسان اللہ محسن کو جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا گیا جبکہ دیگر عہدیداروں میں سینئر نائب صدر قاری الطاف حسین ،نائب صدر مولانا ضیغم عباس،نائب صدر مبشر نعیم چوہدری ،نائب صدر مولانا محمد حنیف ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیخ اختر نورانی ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا حسین احمد مدنی ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک تنویر عباس ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل قاری عبدالغفور،نشرواشاعت محمد اکرم شہزاد،سیکرٹری مالیات ملک ذوالفقار اولکھ نامزد کر دیئے گئے ۔صوبائی جنرل سیکرٹری ڈویژنل کوارڈینیٹر نے نامزد عہدیداران کا اعلان کیا ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نومنتخب عہدیداروں نے اس بات کا عزم کیا کہ وہ ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے ضلع لیہ میں بھر پور کوششیں کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ وہ اتحاد پیدا کر کے ملک کو ترقی و کامیابی کے راستے پر گامزن کرنے کیلئے تمام توانائیاں صرف کریں گے ۔

Post Views: 23
Tags: layyah nesw
Previous Post

لیہ ۔ منہاج القرآن کا ہر کارکن عملی طور پر سفیر امن بنے اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونی چا ہئے ۔سردار شاکر خان مزاری

Next Post

عدالت کا ملک بھر میں ایف پی ایس سی کے امتحانات روکنے کا حکم

Next Post
عدالت کا ملک بھر میں ایف پی ایس سی کے امتحانات روکنے کا حکم

عدالت کا ملک بھر میں ایف پی ایس سی کے امتحانات روکنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) متحدہ مجلس عمل کی ضلعی باڈی کا اعلان کر دیا گیا ،جمعیت علماء اسلام کے قاری منور حسین ضلعی صدر جبکہ جماعت اسلامی کے احسان اللہ محسن جنرل سیکرٹری نامزد،تفصیل کے مطابق متحدہ مجلس عمل کا اجلاس جماعت اسلامی کے ضلعی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔اجلاس کی صدارت ایم ایم اے کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید اختر نورانی ،ڈویژنل کوارڈینیٹر ارشد صدیقی نے کی ۔اجلاس میں اتفاق رائے سے جمعیت علماء اسلام کے قاری منور حسین کو ضلعی صدر،جماعت اسلامی کے احسان اللہ محسن کو جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا گیا جبکہ دیگر عہدیداروں میں سینئر نائب صدر قاری الطاف حسین ،نائب صدر مولانا ضیغم عباس،نائب صدر مبشر نعیم چوہدری ،نائب صدر مولانا محمد حنیف ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیخ اختر نورانی ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا حسین احمد مدنی ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک تنویر عباس ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل قاری عبدالغفور،نشرواشاعت محمد اکرم شہزاد،سیکرٹری مالیات ملک ذوالفقار اولکھ نامزد کر دیئے گئے ۔صوبائی جنرل سیکرٹری ڈویژنل کوارڈینیٹر نے نامزد عہدیداران کا اعلان کیا ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نومنتخب عہدیداروں نے اس بات کا عزم کیا کہ وہ ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے ضلع لیہ میں بھر پور کوششیں کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ وہ اتحاد پیدا کر کے ملک کو ترقی و کامیابی کے راستے پر گامزن کرنے کیلئے تمام توانائیاں صرف کریں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.