• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ، سی آئی اے سٹاف کی کاروائی ۔2کلو950گرام چرس برآمد ، منشیا ت فروش حبیب اللہ اور ساتھی ملزمہ گرفتار

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ، سی آئی اے سٹاف کی کاروائی ۔2کلو950گرام چرس برآمد ، منشیا ت فروش حبیب اللہ اور ساتھی ملزمہ گرفتار

لیہ (صبح پا کستان) سی آئی اے سٹاف کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،2کلو950گرام چرس برآمد ،منشیات فروش گرفتار ،مقدمہ درج ،
تفصیلات کے مطابق ڈی پی اولیہ کے و ژن منشیات سے پاک معاشرہ کی روشنی میں سی آئی اے سٹاف کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز انچارج سی آئی اے سٹاف فیاض احمد نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ علاقہ تھانہ سٹی میں کامیاب ریڈ کر کے منشیا ت فروش حبیب اللہ اورایک ملزمہ کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے قبضہ سے 02کلو 950گرام چرس اور گاڑی بھی برآمد کر لی ، ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کی دفعہ 9-C کے تحت دو مقدمات 208/18,210/18درج کر لیے گئے ،انچارج سی آئی اے نے اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے کہا منشیات معاشرے کےلئے ناسور ہے ڈی پی او لیہ کی ہدایات پر عمل کر تے ہوئے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔

Post Views: 34
Tags: layyah nesw
Previous Post

سپریم کورٹ کا حکم ،شریف خاندان سے اضافی سکیورٹی واپس لے لی گئی

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جاوید اقبال اعوان نے چوبارہ اور فتح پور کے ڈسپلے سنٹرز کا معائنہ کیا

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جاوید اقبال اعوان نے چوبارہ اور فتح پور کے ڈسپلے سنٹرز کا معائنہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ (صبح پا کستان) سی آئی اے سٹاف کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،2کلو950گرام چرس برآمد ،منشیات فروش گرفتار ،مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی اولیہ کے و ژن منشیات سے پاک معاشرہ کی روشنی میں سی آئی اے سٹاف کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز انچارج سی آئی اے سٹاف فیاض احمد نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ علاقہ تھانہ سٹی میں کامیاب ریڈ کر کے منشیا ت فروش حبیب اللہ اورایک ملزمہ کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے قبضہ سے 02کلو 950گرام چرس اور گاڑی بھی برآمد کر لی ، ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کی دفعہ 9-C کے تحت دو مقدمات 208/18,210/18درج کر لیے گئے ،انچارج سی آئی اے نے اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے کہا منشیات معاشرے کےلئے ناسور ہے ڈی پی او لیہ کی ہدایات پر عمل کر تے ہوئے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.