• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیراعظم لندن پہنچ گئے

webmaster by webmaster
اپریل 19, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیراعظم لندن پہنچ گئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) دولت مشترکہ (کامن ویلتھ) کانفرنس 2018 میں شرکت کےلئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے۔

لندن آمد پر برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس اور برطانوی وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے ڈیوڈ پیرے نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 25ویں دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور ایگزیکٹو اور ریٹریٹ اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔

اس دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی برطانوی ملکہ الزبتھ، پرنس آف ویلز اور برطانوی وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔ اجلاس سے دولت مشترکہ سربراہان کو باہمی تعاون کا موقع ملے گا۔

اجلاس میں شرکت سے پاکستان میں دستیاب مواقع اجاگر کرنے میں مدد ملے گی اور پاکستان کو ایک ابھرتی ہوئی منڈی کے طور پر سامنے لانے میں بھی معاونت ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان دولت مشترکہ کے بانی ارکان میں سے ایک ہے، اس وقت اس کے ارکان کی تعداد 53 ہے۔

Post Views: 14
Tags: National News
Previous Post

چیف جسٹس کاایک ہفتے کے اندر پنجاب بھر سے عطائی ڈاکٹرز گرفتار کرنے کا حکم

Next Post

لیہ ۔ صوبائی سیکرٹری صحت علی جان خان کی سر براہی میں 16ارکان پر مشتمل خصوصی طبی ٹیم کا ڈی ایچ کیوہسپتال کے رات گئے اچانک معائنہ

Next Post
لیہ ۔ صوبائی سیکرٹری صحت علی جان خان کی سر براہی میں 16ارکان پر مشتمل خصوصی طبی ٹیم کا ڈی ایچ کیوہسپتال کے رات گئے اچانک معائنہ

لیہ ۔ صوبائی سیکرٹری صحت علی جان خان کی سر براہی میں 16ارکان پر مشتمل خصوصی طبی ٹیم کا ڈی ایچ کیوہسپتال کے رات گئے اچانک معائنہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) دولت مشترکہ (کامن ویلتھ) کانفرنس 2018 میں شرکت کےلئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے۔ لندن آمد پر برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس اور برطانوی وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے ڈیوڈ پیرے نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 25ویں دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور ایگزیکٹو اور ریٹریٹ اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔ اس دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی برطانوی ملکہ الزبتھ، پرنس آف ویلز اور برطانوی وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔ اجلاس سے دولت مشترکہ سربراہان کو باہمی تعاون کا موقع ملے گا۔ اجلاس میں شرکت سے پاکستان میں دستیاب مواقع اجاگر کرنے میں مدد ملے گی اور پاکستان کو ایک ابھرتی ہوئی منڈی کے طور پر سامنے لانے میں بھی معاونت ہوگی۔ واضح رہے کہ پاکستان دولت مشترکہ کے بانی ارکان میں سے ایک ہے، اس وقت اس کے ارکان کی تعداد 53 ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.