• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ ۔یونین کونسل لوہانچ نشیب کے چک نمبر149سی بستی لاڑ میں تحریک انصاف کا جلسہ

webmaster by webmaster
اپریل 7, 2018
in Local News
0

جمن شاہ (صبح پا کستان )یونین کونسل لوہانچ نشیب کے چک نمبر149سی بستی لاڑ میں تحریک انصاف کے راہنماؤں کا جلسہ سے خطاب حاجی اللہ ڈتہ لاڑ کے ڈیرے پر ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ پی پی 284سید رفاقت علی گیلانی نے کہا کہ تحریک انصاف اس ملک میں ایسی تبدیلی لانا چاہتی ہے جس سے امیر اور غریب کے درمیان بڑھتے ہوئے خلاکو ختم کیا جاسکے امیر اور غریب کے بچے ایک ہی سکول میں تعلیم حاصل کریں ۔امیر اور غریب کا علاج معالجہ ایک ہی ہسپتال میں کیا جائے ۔امیر اور غریب کیلئے ایک ہی قانون ہو ۔سید رفاقت علی گیلانی نے کہا کہ اس ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے عمران خان کو کامیاب کرانا ہوگا ۔اس ملک میں تبدیلی لانے کیلئے تحریک انصاف کے امیدوار وں کو کامیاب کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک اسامہ جکھڑ نے کہا کہ میاں برادران نے ملک کو اربوں ڈالر کا مقروض کر دیا ہے ۔ملک کا ہر ایک فرد لاکھوں ڈالر کا مقروض بن چکا ہے ۔ملکی وسائل سے موصول ہونے والے ٹیکسوں کو موجود ہ حکمرانوں نے بیرون ملک میں منتقل کر لیا ہے کھربوں روپے کی جائیدادیں بنانے والے حکمران عوام کے مخلص نہیں ہو سکتے ۔انھوں نے عوام پر زور دیا کہ چوروں ڈاکوؤں سے ملک کو محفوظ بنانے کیلئے تحریک انصاف کو مضبو ط کرنا ہو گا ۔تقریب میں لاڑ برادری،قریشی برادری ،گٹ برادری،بریال برادری ،گدارہ برادری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اور تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیاب کرانے کی یقین دھانی کرائی ۔

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں جوتوں سمیت داخل ہونے پر روکنے پر ڈاکٹر کا درجہ چہارم کے اہلکار کو گالیاں و دھمکیاں پیرا میڈیکس ملازمین کاڈاکٹر کے رویہ پر قرار داد مذمت منظور

Next Post

لیہ ۔عامر اسلام خان ضلعی چیئرمین پی ٹی یو لیہ نامزد ،پنجاب ٹیچر یونین سید سجاد اکبر کاظمی گروپ کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری

Next Post

لیہ ۔عامر اسلام خان ضلعی چیئرمین پی ٹی یو لیہ نامزد ،پنجاب ٹیچر یونین سید سجاد اکبر کاظمی گروپ کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
جمن شاہ (صبح پا کستان )یونین کونسل لوہانچ نشیب کے چک نمبر149سی بستی لاڑ میں تحریک انصاف کے راہنماؤں کا جلسہ سے خطاب حاجی اللہ ڈتہ لاڑ کے ڈیرے پر ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ پی پی 284سید رفاقت علی گیلانی نے کہا کہ تحریک انصاف اس ملک میں ایسی تبدیلی لانا چاہتی ہے جس سے امیر اور غریب کے درمیان بڑھتے ہوئے خلاکو ختم کیا جاسکے امیر اور غریب کے بچے ایک ہی سکول میں تعلیم حاصل کریں ۔امیر اور غریب کا علاج معالجہ ایک ہی ہسپتال میں کیا جائے ۔امیر اور غریب کیلئے ایک ہی قانون ہو ۔سید رفاقت علی گیلانی نے کہا کہ اس ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے عمران خان کو کامیاب کرانا ہوگا ۔اس ملک میں تبدیلی لانے کیلئے تحریک انصاف کے امیدوار وں کو کامیاب کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک اسامہ جکھڑ نے کہا کہ میاں برادران نے ملک کو اربوں ڈالر کا مقروض کر دیا ہے ۔ملک کا ہر ایک فرد لاکھوں ڈالر کا مقروض بن چکا ہے ۔ملکی وسائل سے موصول ہونے والے ٹیکسوں کو موجود ہ حکمرانوں نے بیرون ملک میں منتقل کر لیا ہے کھربوں روپے کی جائیدادیں بنانے والے حکمران عوام کے مخلص نہیں ہو سکتے ۔انھوں نے عوام پر زور دیا کہ چوروں ڈاکوؤں سے ملک کو محفوظ بنانے کیلئے تحریک انصاف کو مضبو ط کرنا ہو گا ۔تقریب میں لاڑ برادری،قریشی برادری ،گٹ برادری،بریال برادری ،گدارہ برادری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اور تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیاب کرانے کی یقین دھانی کرائی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.