• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ملکی تعمیرو ترقی میں نوجوان طبقے کے کردار کو مزید فعال بنانے کی ضرورت ہے ۔یوتھ سیمینار سے مرکزی چیئرمین پاکستان یوتھ اسمبلی چوہدری عرفان نزیر کاہلوں سمیت مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
اپریل 6, 2018
in Local News
0

چوک اعظم( صبح پا کستان) ملکی تعمیرو ترقی میں نوجوان طبقے کے کردار کو مزید فعال بنانے کی ضرورت ہے ۔ان خیالات کا اظہار مرکزی چیئرمین پاکستان یوتھ اسمبلی چوہدری عرفان نزیر کاہلوں نے جناح ہال چوک اعظم میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔سیمینار کا اہتمام ضلعی صدر یوتھ اسمبلی ملک ارسلان تھہیم نے کیا ۔
انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ موجود ہ ملکی حالات کے پیشِ نظر نوجوانوں کو فعال کرنے کی اشد ضرورت ہے ملکی سلامتی ،تعمیروترقی اور عوامی فلاح کے اقدامت نوجوان طبقے کے بغیر ناگزیر ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ہماری پہلی او ر آخری ترجیح ہے اس کی طرف اُٹھنے والی ہر بری آنکھ کو نکال باہر پھینکیں گے اُنہوں نے بتایا کہ ہم یونین کونسل اور گاؤں کی سطح تک تنظیم سازی کرکے نوجوانوں کی تربیت کریں گے او ر ملکی سلامتی و تعمیروترقی میں ان کے کردار کو شامل کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ اس تنظیم کا کسی سیاسی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔اس موقع پر مرکزی صدر احسان الحق کاہلوں ،صحافی و شاعر صابر عطاء تھہیم ،سابق صدر شہری اتحاد محمد عمر شاکر نے بھی خطاب کیا ۔سیمینار کی نظامت کے فرائض ماسٹر حاجی تنویر حسین سحر شانی نے ادا کیے ۔تقریب میں چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں ،وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر ،حاجی منشاء ،راجہ منیر احمد ،عامر ضیاء علوی صوبائی صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن محمد اقبال چوہان سمیت دیگر معززین علاقہ نے بھی شرکت کی ۔سیمینا ر کے آخر میں عہدیداران میں نوٹیفکیشن تقسیم کییے

Tags: chokazam news
Previous Post

لیہ ۔ سو تیلے بھا ئیوں نے پسند کی شادی کر نے پر زمین تنگ کردی ،جان سے مارنے کی دھمکیاں،ہمیں تحفظ دیا جائے ۔عالیہ رانی کی شوہرعابد سجاد کے ہمراہ پریس کا نفرنس

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ادویات، بیڈز ، انجکشن اور دیگر سہولیات کی کمی کے خلاف ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کا احتجاج ،ر ایم ایس کے خلاف ڈسپلنری کارروائی کے ساتھ تبدیل کیا جائے ۔ ڈاکٹر وقاص اچلانہ ، ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آنے والے مریضوں کیلئے مکمل ادویات دستیاب ہیں ، ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں ۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عتیق الرحمن

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ادویات، بیڈز ، انجکشن اور دیگر سہولیات کی کمی کے خلاف ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کا احتجاج ،ر ایم ایس کے خلاف ڈسپلنری کارروائی کے ساتھ تبدیل کیا جائے ۔ ڈاکٹر وقاص اچلانہ ، ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آنے والے مریضوں کیلئے مکمل ادویات دستیاب ہیں ، ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں ۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عتیق الرحمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
چوک اعظم( صبح پا کستان) ملکی تعمیرو ترقی میں نوجوان طبقے کے کردار کو مزید فعال بنانے کی ضرورت ہے ۔ان خیالات کا اظہار مرکزی چیئرمین پاکستان یوتھ اسمبلی چوہدری عرفان نزیر کاہلوں نے جناح ہال چوک اعظم میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔سیمینار کا اہتمام ضلعی صدر یوتھ اسمبلی ملک ارسلان تھہیم نے کیا ۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ موجود ہ ملکی حالات کے پیشِ نظر نوجوانوں کو فعال کرنے کی اشد ضرورت ہے ملکی سلامتی ،تعمیروترقی اور عوامی فلاح کے اقدامت نوجوان طبقے کے بغیر ناگزیر ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ہماری پہلی او ر آخری ترجیح ہے اس کی طرف اُٹھنے والی ہر بری آنکھ کو نکال باہر پھینکیں گے اُنہوں نے بتایا کہ ہم یونین کونسل اور گاؤں کی سطح تک تنظیم سازی کرکے نوجوانوں کی تربیت کریں گے او ر ملکی سلامتی و تعمیروترقی میں ان کے کردار کو شامل کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ اس تنظیم کا کسی سیاسی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔اس موقع پر مرکزی صدر احسان الحق کاہلوں ،صحافی و شاعر صابر عطاء تھہیم ،سابق صدر شہری اتحاد محمد عمر شاکر نے بھی خطاب کیا ۔سیمینار کی نظامت کے فرائض ماسٹر حاجی تنویر حسین سحر شانی نے ادا کیے ۔تقریب میں چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں ،وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر ،حاجی منشاء ،راجہ منیر احمد ،عامر ضیاء علوی صوبائی صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن محمد اقبال چوہان سمیت دیگر معززین علاقہ نے بھی شرکت کی ۔سیمینا ر کے آخر میں عہدیداران میں نوٹیفکیشن تقسیم کییے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.