کروڑ لعل عیسن( طارق پہاڑ سے ) ۔نائ والا کی 12 سالہ آسیہ بی بی نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ڈی ایس پی کروڑ سید طاھر عباس گیلانی نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین لیہ اور فرانزک لیب کے ٹییمیں طلب کر لیں لوگوں کے مطابق معاملہ مشکوک ہے پولیس تھانہ کروڑ مصروف تفتیش
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








