• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات کے خلاف سماجی تنظیم پاسبان انوکھا احتجاج ،شہر کی صفائی کے بعد کچرا چیئرمین آفس کے سامنے پھینک دیا

webmaster by webmaster
اپریل 1, 2018
in Local News
0

چوک اعظم (صبح پا کستان) شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات کے خلاف سماجی تنظیم پاسبان چوک اعظم کا انوکھا احتجاج شہر کی صفائی کے بعد کچرا چیئرمین آفس کے سامنے پھینک دیا
چوک اعظم شہر میں نجی تنظیم پاسان چوک اعظم کے زیر اہتمام گندگی اور سیوریج کے ناقص انتظامات کے خلاف احتجاج کیا گیا احتجاج میں میں جھاڑو بردارشرکاء نے چوک یادگار کی صفائی کی اور ریلی کی شکل میں گند اٹھا کر چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں کے دفتر کے باہر پھینک دیا شہر میں سیوریج اور گندگی کے ناقص انتظامات کے باعث لوگ پہلے بھی کئی بار احتجاج کر چکے ہیں پورے شہر میں گندگی اور چیئرمین ملک ریاض گرواں کے گھر کے سامنے ٹف ٹائل لگنے کے بعد لوگ مشتعل ہوئے پاسبان چوک اعظم کے مرکزی صدر ناصر حیات کا کہنا تھا کہ سڑکوں اور گلیوں میں کھڑے گندے پانی کی وجہ سے ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ہے
جب تک شہر میں صفائی نہیں ہوتی ہفتہ وار احتجاج جاری رکھیں گی احتجاج میں شرکاء نے منہ پر ماسک پہن رکھے تھے اور پلے کارڈز پر شہر کےصفائی کے حوالے سے تحریر نمایاں تھی

Tags: chok azam news
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 39 ، تحریر : انجم صحرائی

Next Post

ادارے دوسرے اداروں کا کام کریں تو کمزور ہوتے ہیں،عدلیہ کو چاہئے اپنا کام اور سیاستدانوں کو اپنا کام کرنے دے، بلاول بھٹو

Next Post
ادارے دوسرے اداروں کا کام کریں تو کمزور ہوتے ہیں،عدلیہ کو چاہئے اپنا کام اور سیاستدانوں کو اپنا کام کرنے دے، بلاول بھٹو

ادارے دوسرے اداروں کا کام کریں تو کمزور ہوتے ہیں،عدلیہ کو چاہئے اپنا کام اور سیاستدانوں کو اپنا کام کرنے دے، بلاول بھٹو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
چوک اعظم (صبح پا کستان) شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات کے خلاف سماجی تنظیم پاسبان چوک اعظم کا انوکھا احتجاج شہر کی صفائی کے بعد کچرا چیئرمین آفس کے سامنے پھینک دیا چوک اعظم شہر میں نجی تنظیم پاسان چوک اعظم کے زیر اہتمام گندگی اور سیوریج کے ناقص انتظامات کے خلاف احتجاج کیا گیا احتجاج میں میں جھاڑو بردارشرکاء نے چوک یادگار کی صفائی کی اور ریلی کی شکل میں گند اٹھا کر چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں کے دفتر کے باہر پھینک دیا شہر میں سیوریج اور گندگی کے ناقص انتظامات کے باعث لوگ پہلے بھی کئی بار احتجاج کر چکے ہیں پورے شہر میں گندگی اور چیئرمین ملک ریاض گرواں کے گھر کے سامنے ٹف ٹائل لگنے کے بعد لوگ مشتعل ہوئے پاسبان چوک اعظم کے مرکزی صدر ناصر حیات کا کہنا تھا کہ سڑکوں اور گلیوں میں کھڑے گندے پانی کی وجہ سے ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ہے جب تک شہر میں صفائی نہیں ہوتی ہفتہ وار احتجاج جاری رکھیں گی احتجاج میں شرکاء نے منہ پر ماسک پہن رکھے تھے اور پلے کارڈز پر شہر کےصفائی کے حوالے سے تحریر نمایاں تھی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.