• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ایپکا ڈسٹرکٹ کے انتخابات ، الیکشن کمشنر کا نوٹیفکیشن جاری

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2018
in Local News
0

لیہ ( صبح پا کستان ) ایپکا ڈسٹرکٹ لئے کے انتخابات ، الیکشن کمشنر کا نوٹیفکیشن جاری، تفصیل کے مطابق ایپکا صوبائی صدر پنجاب حاجی ارشاد چوہدری نے ڈسٹرکٹ باڈی ایپکا لیہ کے الیکشن کمشنر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نور محمد باروی اسسٹنٹ ڈی سی آفس لیہ کو الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے، ضلعی باڈی لیہ کا الیکشن اپریل کے آخری ہفتے میں متوقع ہے، ضلعی باڈی ایپکا کے الیکشن میں روایتی حریف ملک الٰہی بخش جوتہ، چوہدری رشید گروپ اور رانا محمد افضل گروپ آمنے سامنے ہونگے، کلرک برادری کی اکثریتی رائے کے مطابق جس گروپ کے پاس ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی صدارت اور ڈی سی آفس یونٹ کی صدارت ہوتی ہے وہ گروپ مضبوط تصور کیا جاتا ہے اور عموماً اہم عہدوں پر اسی گروپ کی جیت ہوتی ہے، ضلعی جنرل سیکرٹری محبوب ساجد کا اپنے یونٹ کا الیکشن ہار جانا گروپ کی کمزوری کی نشاندہی کرتا ہے، تحصیل کروڑ کے دفاتر میں بھی رانا افضل گروپ کی گرفت کمزور ہوئی ہے، کلرک برادری بھی تبدیلی کی خواہاں ہے، تاہم ضلع لیہ پنجاب میں واحد ضلع ہے جہاں ہار جیت کے باوجود ایپکا متحد اور فعال رہتی ہے۔

Post Views: 38
Tags: layyah newss
Previous Post

بھارت کو پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہیے‘ اپنا کردار اد ا نہ کرتے تو دہشت گردی کی جنگ بھارت تک پہنچ جاتی۔ میجرجنرل آصف غفور

Next Post

لیہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان اور شوگز ملز کے اشتراک سے ماحولیاتی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کاانعقاد

Next Post

لیہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان اور شوگز ملز کے اشتراک سے ماحولیاتی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کاانعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) ایپکا ڈسٹرکٹ لئے کے انتخابات ، الیکشن کمشنر کا نوٹیفکیشن جاری، تفصیل کے مطابق ایپکا صوبائی صدر پنجاب حاجی ارشاد چوہدری نے ڈسٹرکٹ باڈی ایپکا لیہ کے الیکشن کمشنر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نور محمد باروی اسسٹنٹ ڈی سی آفس لیہ کو الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے، ضلعی باڈی لیہ کا الیکشن اپریل کے آخری ہفتے میں متوقع ہے، ضلعی باڈی ایپکا کے الیکشن میں روایتی حریف ملک الٰہی بخش جوتہ، چوہدری رشید گروپ اور رانا محمد افضل گروپ آمنے سامنے ہونگے، کلرک برادری کی اکثریتی رائے کے مطابق جس گروپ کے پاس ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی صدارت اور ڈی سی آفس یونٹ کی صدارت ہوتی ہے وہ گروپ مضبوط تصور کیا جاتا ہے اور عموماً اہم عہدوں پر اسی گروپ کی جیت ہوتی ہے، ضلعی جنرل سیکرٹری محبوب ساجد کا اپنے یونٹ کا الیکشن ہار جانا گروپ کی کمزوری کی نشاندہی کرتا ہے، تحصیل کروڑ کے دفاتر میں بھی رانا افضل گروپ کی گرفت کمزور ہوئی ہے، کلرک برادری بھی تبدیلی کی خواہاں ہے، تاہم ضلع لیہ پنجاب میں واحد ضلع ہے جہاں ہار جیت کے باوجود ایپکا متحد اور فعال رہتی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.