لیہ(صبح پا کستان) مر کزی سیکر ٹری جنرل مجلس وحد ت المسلمین علا مہ راجہ نا صر عبا س جعفری آج سے لیہ کا دو رو زہ دو رہ کریں گے ۔ دو رہ کے دو ران وہ مختلف وفو د سے ملا قا تیں کریں گے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









