• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔ ٹریفک پولیس نے روکنے کی کوشش کی تو ڈرائیور نے ٹرالر اوپر چڑھا دیا

webmaster by webmaster
مارچ 24, 2018
in Local News
0

چوک اعظم( صبح پا کستان) ۔ٹرالر بیرئیر توڑتا ہوا شہر میں داخل ،ٹریفک پولیس کے روکنے پر گاڑی چڑھا دی ،شہریوں نے موٹر سائیکل اور گاڑیاں پیچھے لگا کر میانوالی روڈ بائی پاس پر روک لیا ۔مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز کراچی سے وزیرستان جانے والاٹرالر ملتان روڈ پر ٹریفک پولیس کے لگے بیرئیر کو توڑتا ہوا تیز رفتاری سے شہر میں داخل ہو گیا ۔ٹریفک پولیس نے روکنے کی کوشش کی تو ڈرائیور نے ٹرالر اوپر چڑھا دیا جس سے پولیس اہل کا ر بال بال بچ گئے ۔بعد ازاں شہریوں نے غیر معمولی رفتار سے شہر میں داخل ہوتے ہوئے ٹرالر کو دیکھا تو انہوں نے موٹر سائیکل اور کاریں پیچھے لگا دیں اور ٹرالر کو میانوالی روڈ والے بائی پاس سے آگے جا کر روک لیا ۔اسی اثناء میں ٹریفک پولیس کے انچارج عبدالرزاق ،اعجاز سندھو ،مقبول احمد اور ایلیٹ فورس کے اہل کا ر گئے جنہوں نے ٹرالر اور ا سکے عملہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گاڑی سمیت ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا ۔

Post Views: 36
Tags: chok azam newd
Previous Post

’’برائے مہربانی پرچی لینے کے لیے اپنا نادرا شناختی کارڈ ساتھ لائیں ‘

Next Post

چوک اعظم ۔گورنمٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں 23 مارچ کے سلسلہ میں تقریب

Next Post
چوک اعظم ۔گورنمٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں  23 مارچ کے سلسلہ میں تقریب

چوک اعظم ۔گورنمٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں 23 مارچ کے سلسلہ میں تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوک اعظم( صبح پا کستان) ۔ٹرالر بیرئیر توڑتا ہوا شہر میں داخل ،ٹریفک پولیس کے روکنے پر گاڑی چڑھا دی ،شہریوں نے موٹر سائیکل اور گاڑیاں پیچھے لگا کر میانوالی روڈ بائی پاس پر روک لیا ۔مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز کراچی سے وزیرستان جانے والاٹرالر ملتان روڈ پر ٹریفک پولیس کے لگے بیرئیر کو توڑتا ہوا تیز رفتاری سے شہر میں داخل ہو گیا ۔ٹریفک پولیس نے روکنے کی کوشش کی تو ڈرائیور نے ٹرالر اوپر چڑھا دیا جس سے پولیس اہل کا ر بال بال بچ گئے ۔بعد ازاں شہریوں نے غیر معمولی رفتار سے شہر میں داخل ہوتے ہوئے ٹرالر کو دیکھا تو انہوں نے موٹر سائیکل اور کاریں پیچھے لگا دیں اور ٹرالر کو میانوالی روڈ والے بائی پاس سے آگے جا کر روک لیا ۔اسی اثناء میں ٹریفک پولیس کے انچارج عبدالرزاق ،اعجاز سندھو ،مقبول احمد اور ایلیٹ فورس کے اہل کا ر گئے جنہوں نے ٹرالر اور ا سکے عملہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گاڑی سمیت ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.