ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ).حکومت پنجاب کی ہدایت پر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ڈیرہ غا زیخان میں طالبات کے مابین ڈویژن سطح کے قرات و نعت کے مقابلے منعقد کیے گئے . منصفین کے فیصلے کے مطابق قرات کے مقابلوں میں گورنمنٹ گرلز کالج ماڈل ٹاون کی عمامہ بی بی نے پہلی ، گرلز کالج علی پو رکی رابعہ خانم نے دوسری اور گرلز کالج کوٹ سلطان کی مدیحہ عزیز نے تیسری پوزیشن حاصل کی .نعت کے مقابلوں میں گرلز کالج مظفرگڑھ کی آمنہ حسین اول ، گرلز کالج ماڈل ٹاون کی مدیحہ مشتاق دوم اور گرلز کالج کوٹ سلطان کے سائرہ نے سوم پوزیشن حاصل کی.
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








