• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جہاد نہیں کہنا چاہیے ،دہشت گردوں کے ٹھکانے پاکستان نہیں افغانستان میں موجود ہیں :آرمی چیف کا جرمنی میں خطاب

webmaster by webmaster
فروری 20, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جہاد نہیں کہنا چاہیے ،دہشت گردوں کے ٹھکانے پاکستان نہیں افغانستان میں موجود ہیں :آرمی چیف کا جرمنی میں خطاب

میونخ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ نے جرمنی کے شہر میونخ میں ہونے والی سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کا موقف پوری دنیا کے سامنے واضح کر دیا ہے ،انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جہاد نہیں کہنا چاہیے ،ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں دہشتگردوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں ،جہاد کا حکم دینے کا اختیار صرف ریاست کو حاصل ہے ،پاکستان میں تاحال 27 لاکھ افغان مہاجرین موجود ہیں اور وقت آ گیاہے کہ افغان مہاجرین کو واپس بھیجا جائے ، افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے موجود ہیں جہاں سے پاکستان میں حملے ہورہے ہیں، پاکستان اور افغانستان کی سرزمین ایک دوسرےخلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی پر پاکستان کو تشویش ہے۔
میونخ میں ’خلافت کے بعد جہاد ازم ‘کے موضوع پر تقریر کرتے ہوئے آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کا کہناتھا کہ خود پرقابورکھنا بہترین جہاد ہے، تمام مکاتب کے علماءنے مذہب کے نام پر کی جانے والی دہشت گردی کےخلاف فتویٰ دیا ہے،جہاد کا حکم دینے کا اختیار صرف ریاست کو حاصل ہے، انتہا پسندی کو جہاد نہیں کہنا چاہیے ،پاکستا ن نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔

آرمی چیف کا کہناتھا کہ ہم نے 2017 میں آپریشن رد الفساد شروع کیا اورالقاعدہ ،جماعت لااحرار اور طالبان کو شکست دی ،پوری قوم کی مشترکہ کوششوں سے دہشتگردی کا خاتمہ کیاہے ،ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں دہشتگردوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے ،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں صرف ملٹری آپریشن نہیں کر رہے بلکہ دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ہے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار بے مثال ہے ۔
source..
https://dailypakistan.com.pk/17-Feb-2018/733504

Post Views: 46
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔پنجاب حکومت زراعت کش پا لیسیوں پر عمل پیرا ہے ۔ گنے کے کا شتکار شو گر مل انتظا میہ کے بد ترین استحصال کا شکار ہیں ، ضلعی انتظا میہ گنے کی فی من سرکاری نرخوں پر خریداری یقینی بنائے ۔ ڈاکٹر جا وید کنجال اور دیگر پی پی پی رہنماؤں کی پریس کا نفرنس

Next Post

لیہ ۔ معروف گلوگار راول بلوچ صبح پا کستان لا ئیو میں آج اتوار 18 فروری 2018 اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ، پروگرام رات 8 بجے پیش کیا جاءے گا , پروگرام لائیو سننے کے لئے صبح پا کستان لیہ فیس بک پیج لائک کریں ۔

Next Post

لیہ ۔ معروف گلوگار راول بلوچ صبح پا کستان لا ئیو میں آج اتوار 18 فروری 2018 اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ، پروگرام رات 8 بجے پیش کیا جاءے گا , پروگرام لائیو سننے کے لئے صبح پا کستان لیہ فیس بک پیج لائک کریں ۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

میونخ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ نے جرمنی کے شہر میونخ میں ہونے والی سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کا موقف پوری دنیا کے سامنے واضح کر دیا ہے ،انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جہاد نہیں کہنا چاہیے ،ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں دہشتگردوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں ،جہاد کا حکم دینے کا اختیار صرف ریاست کو حاصل ہے ،پاکستان میں تاحال 27 لاکھ افغان مہاجرین موجود ہیں اور وقت آ گیاہے کہ افغان مہاجرین کو واپس بھیجا جائے ، افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے موجود ہیں جہاں سے پاکستان میں حملے ہورہے ہیں، پاکستان اور افغانستان کی سرزمین ایک دوسرےخلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی پر پاکستان کو تشویش ہے۔ میونخ میں ’خلافت کے بعد جہاد ازم ‘کے موضوع پر تقریر کرتے ہوئے آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کا کہناتھا کہ خود پرقابورکھنا بہترین جہاد ہے، تمام مکاتب کے علماءنے مذہب کے نام پر کی جانے والی دہشت گردی کےخلاف فتویٰ دیا ہے،جہاد کا حکم دینے کا اختیار صرف ریاست کو حاصل ہے، انتہا پسندی کو جہاد نہیں کہنا چاہیے ،پاکستا ن نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔

آرمی چیف کا کہناتھا کہ ہم نے 2017 میں آپریشن رد الفساد شروع کیا اورالقاعدہ ،جماعت لااحرار اور طالبان کو شکست دی ،پوری قوم کی مشترکہ کوششوں سے دہشتگردی کا خاتمہ کیاہے ،ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں دہشتگردوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے ،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں صرف ملٹری آپریشن نہیں کر رہے بلکہ دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ہے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار بے مثال ہے ۔ source.. https://dailypakistan.com.pk/17-Feb-2018/733504

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.