• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹ کو امریکی پالیسی نہیں سمجھتے: وزیر اعظم

webmaster by webmaster
جنوری 30, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹ کو امریکی پالیسی نہیں سمجھتے: وزیر اعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ریاستی پالیسی کا اعلان سوشل میڈیا پر پیغامات کے ذریعے نہیں بلکہ سرکاری دستاویزات یا ملاقاتوں کے ذریعے کیا جاتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹ کو امریکہ کی پالیسی نہیں سمجھتے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے امریکہ کے ساتھ ہمیشہ تعاون کیا ہے اور 10 لاکھ سے زائد امریکی طیارے پاکستان کی فضائی حدود سے پرواز کرتے ہوئے افغانستان میں داخل ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ زمینی روٹ سے لاکھوں ٹن فوجی سامان بھیجا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا کہ امریکا نے ٹھوس انٹیلی جنس اطلاع فراہم کی ہو اور ہم نے اس پر کارروائی نہ کی ہو۔امریکہ کی جانب سے پاکستان کی امداد بند کرنے کے سوال پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کونسی امداد بند کرنے کی بات کی جارہی ہے جبکہ کوئی امداد تھی ہی نہیں؟ ایک کولیشن سپورٹ فنڈ ہے جس میں افغانستان کی جنگ میں پہلے سے کئے گئے اخراجات کی ادائیگی کی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا میں دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے اور مغربی بارڈر پر 2 لاکھ فوجی لڑ رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جس دشمن کو ساری دنیا افغانستان میں شکست دینے میں ناکام رہی، پاکستان نے اسے اپنے وسائل سے شکست دی۔
خیال رہے کہ رواں سال کے آغاز میں ہی امریکی صدر نے ٹوئٹ کرکے پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ گاہیں فراہم کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔
source…
https://dailypakistan.com.pk/27-Jan-2018/721166

Post Views: 41
Tags: National News
Previous Post

شہداءکے خو ن کا سود ا نہیں کرنے دیں گے،حکمران بزدل ہوسکتے ہیں لیکن پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی:سینیٹر سراج الحق

Next Post

لیہ ۔صوبہ پنجاب میں ضلع لیہ تعلیمی روڈ میپ میں 29ویں سے چھٹے نمبر پر آگیا، گرینڈ ٹیچر الائنس کے مشترکہ اجلاس سے شرافت بسراء سمیت مقررین کا خطاب

Next Post
لیہ ۔صوبہ پنجاب میں ضلع لیہ تعلیمی روڈ میپ میں 29ویں سے چھٹے نمبر پر آگیا، گرینڈ ٹیچر الائنس کے مشترکہ اجلاس سے شرافت بسراء سمیت مقررین کا خطاب

لیہ ۔صوبہ پنجاب میں ضلع لیہ تعلیمی روڈ میپ میں 29ویں سے چھٹے نمبر پر آگیا، گرینڈ ٹیچر الائنس کے مشترکہ اجلاس سے شرافت بسراء سمیت مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ریاستی پالیسی کا اعلان سوشل میڈیا پر پیغامات کے ذریعے نہیں بلکہ سرکاری دستاویزات یا ملاقاتوں کے ذریعے کیا جاتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹ کو امریکہ کی پالیسی نہیں سمجھتے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے امریکہ کے ساتھ ہمیشہ تعاون کیا ہے اور 10 لاکھ سے زائد امریکی طیارے پاکستان کی فضائی حدود سے پرواز کرتے ہوئے افغانستان میں داخل ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ زمینی روٹ سے لاکھوں ٹن فوجی سامان بھیجا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا کہ امریکا نے ٹھوس انٹیلی جنس اطلاع فراہم کی ہو اور ہم نے اس پر کارروائی نہ کی ہو۔امریکہ کی جانب سے پاکستان کی امداد بند کرنے کے سوال پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کونسی امداد بند کرنے کی بات کی جارہی ہے جبکہ کوئی امداد تھی ہی نہیں؟ ایک کولیشن سپورٹ فنڈ ہے جس میں افغانستان کی جنگ میں پہلے سے کئے گئے اخراجات کی ادائیگی کی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا میں دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے اور مغربی بارڈر پر 2 لاکھ فوجی لڑ رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جس دشمن کو ساری دنیا افغانستان میں شکست دینے میں ناکام رہی، پاکستان نے اسے اپنے وسائل سے شکست دی۔ خیال رہے کہ رواں سال کے آغاز میں ہی امریکی صدر نے ٹوئٹ کرکے پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ گاہیں فراہم کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ source... https://dailypakistan.com.pk/27-Jan-2018/721166

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.