• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوئٹہ، زرغون روڈ پر واقع چرچ پر4 خودکش بمباروں کا حملہ،خاتون اور سکیورٹی اہلکار سمیت9 افراد جاں بحق،2 دہشتگرد ہلاک مارے گئے، دیگر کی تلاش جاری

webmaster by webmaster
دسمبر 19, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کوئٹہ، زرغون روڈ پر واقع چرچ پر4 خودکش بمباروں کا حملہ،خاتون اور سکیورٹی اہلکار سمیت9 افراد جاں بحق،2 دہشتگرد ہلاک مارے گئے، دیگر کی تلاش جاری

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پرواقع چرچ پر4 خودکش بمباروں کے حملے میں خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق اور30 زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر واقع چرچ میں دعائیہ تقریبات جاری تھیں کہ دہشتگردوں نے تیز دھار آلے سے حملہ کر کے سکیورٹی گارڈ کو مار دیا اور چرچ کے اندر داخل ہو گئے اور فائرنگ شروع کر دی، سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔
وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے مطابق چرچ پر 4 خودکش بمباروں نے حملہ کیا،ایک خودکش بمبار نے چرچ کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ دوسرے کو سکیورٹی فورسز نے گیٹ پر بھی موت کے گھاٹ اتار دیا،دیگر دہشتگردوں کی تلاش کیلئے سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش دھماکے میں خاتون اور سکیورٹی اہلکار سمیت 9افراد جاں بحق اور30 سے زائد زخمی ہو گئے، جاں بحق افرادمیں مہک سہیل،آکاش نسیم ،فیصل مسیح،جارج مسیح اورگلدارشامل ہیں،زخمی ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جن کو ہسپتالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے،دہشتگردوں کے حملوں کے بعد صوبائی دارالحکومت کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کر کے طلب کر لیا گیا۔
source…

Tags: National News
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 30 , تحریر : انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔ختم نبوت قانون بارے راجہ ظفر الحق رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے ، مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے عام انتخابات میں ایک نشان کتاب پر الیکشن لیں گے ۔ مولانا امجد خان

Next Post
لیہ ۔ختم نبوت قانون بارے  راجہ ظفر الحق رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے ، مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے عام انتخابات میں ایک نشان کتاب پر الیکشن لیں گے ۔ مولانا امجد خان

لیہ ۔ختم نبوت قانون بارے راجہ ظفر الحق رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے ، مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے عام انتخابات میں ایک نشان کتاب پر الیکشن لیں گے ۔ مولانا امجد خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پرواقع چرچ پر4 خودکش بمباروں کے حملے میں خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق اور30 زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر واقع چرچ میں دعائیہ تقریبات جاری تھیں کہ دہشتگردوں نے تیز دھار آلے سے حملہ کر کے سکیورٹی گارڈ کو مار دیا اور چرچ کے اندر داخل ہو گئے اور فائرنگ شروع کر دی، سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے مطابق چرچ پر 4 خودکش بمباروں نے حملہ کیا،ایک خودکش بمبار نے چرچ کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ دوسرے کو سکیورٹی فورسز نے گیٹ پر بھی موت کے گھاٹ اتار دیا،دیگر دہشتگردوں کی تلاش کیلئے سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش دھماکے میں خاتون اور سکیورٹی اہلکار سمیت 9افراد جاں بحق اور30 سے زائد زخمی ہو گئے، جاں بحق افرادمیں مہک سہیل،آکاش نسیم ،فیصل مسیح،جارج مسیح اورگلدارشامل ہیں،زخمی ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جن کو ہسپتالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے،دہشتگردوں کے حملوں کے بعد صوبائی دارالحکومت کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کر کے طلب کر لیا گیا۔ source...

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.