پہاڑ پور (صبح پا کستان )رکن قومی اسمبلی پیر سید ثقلین شاہ بخاری 28اگست بروز پیر شام 5بجے پہاڑ پور میں سوئی گیس کے منصوبہ کا افتتاح کریں گے۔یہ بات قاری بشیر احمد صدر انجمن تاجران پہاڑ پور نے بتائی۔انہوں نے بتایا کہ سید ثقلین شاہ بخاری افتتاح سے قبل ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور انہوں نے اس منصوبہ کو شہریوں کے لیے عید الاضحی سے قبل ایک بڑا تحفہ قراردیا ہے۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






