• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ رمضان المبارک کے دوران ابوظہبی کے امیر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی جانب سے ایک لاکھ پچاس ہزار آٹے کے تھیلے ضرورت مندوں میں تقسیم

webmaster by webmaster
جون 6, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ رمضان المبارک کے دوران ابوظہبی کے امیر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی جانب سے ایک لاکھ پچاس ہزار آٹے کے تھیلے ضرورت مندوں میں تقسیم

راجن پور (صبح پا کستان ) ابوظہبی کے امیر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی جانب سے ضلع راجن پور ،رحیم یار خان، گوٹھ مزاری،گھوٹکی،واشک اور خاران کے اضلاع کے ضرورت مند باشندوں میں اشیاء خوراک کی مفت تقسیم کی جارہی ہے ۔یہ سلسلہ 2003ء سے ہر رمضان المبارک میں جاری رہتا ہے ۔اس مرتبہ بھی رمضان المبارک کے دوران ایک لاکھ پچاس ہزار آٹے کے تھیلے ( 20کلو کے تھیلے) ضرورت مند باشندوں کے درمیان ڈپٹی کمشنرکے ذریعے تقسیم کئے جا رہے ہیں۔ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے اس مشفقانہ امدادی اقدام سے ضلع راجن پور ،رحیم یار خان، گوٹھ مزاری،گھوٹکی،واشک اور خاران کے اضلاع کے مستحقین کو رمضان المبارک میں ضرورت کے وقت بہت سہارا ملتا ہے ۔جس کے لئے ان اضلاع کے باشندے اور معززین ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں اور ان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔

Post Views: 30
Tags: rajanpur news
Previous Post

کوکلا چھپاکی اور اساتذہ کی شامت تحریر ۔ ملک ابوذر منجوٹھہ

Next Post

لیہ ۔ بجلی کی تنصیبات کی ضروری مرمت و دیکھ بھال کے سلسلہ میں سٹی ون فیڈر اور پاور ہاوس فیڈر سے8جون تا 13جون صبح ساڑھے 6بجے سے لے کر ساڑھے 10بجے صبح تک بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔ایکسین واپڈا قمرالزمان سیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

راجن پور (صبح پا کستان ) ابوظہبی کے امیر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی جانب سے ضلع راجن پور ،رحیم یار خان، گوٹھ مزاری،گھوٹکی،واشک اور خاران کے اضلاع کے ضرورت مند باشندوں میں اشیاء خوراک کی مفت تقسیم کی جارہی ہے ۔یہ سلسلہ 2003ء سے ہر رمضان المبارک میں جاری رہتا ہے ۔اس مرتبہ بھی رمضان المبارک کے دوران ایک لاکھ پچاس ہزار آٹے کے تھیلے ( 20کلو کے تھیلے) ضرورت مند باشندوں کے درمیان ڈپٹی کمشنرکے ذریعے تقسیم کئے جا رہے ہیں۔ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے اس مشفقانہ امدادی اقدام سے ضلع راجن پور ،رحیم یار خان، گوٹھ مزاری،گھوٹکی،واشک اور خاران کے اضلاع کے مستحقین کو رمضان المبارک میں ضرورت کے وقت بہت سہارا ملتا ہے ۔جس کے لئے ان اضلاع کے باشندے اور معززین ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں اور ان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.