لیہ ( صبح پا کستان ) تھانہ صدر میں بھاری مقدار میں ضبط شدہ منشیات تلف ،سول جج لیہ علی...
Read moreDetailsلیه () لیه ویٹرنری یونین کا پہلا باقاعدہ اجلاس 21 مارچ 2025 بروز جمعہ کو لیه میں ہوا جس میں...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ( صبح پاکستان )ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا نشیبی علاقوں کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے لیہ تونسہ پل کے گائڈ بند میں پڑنے والے شگاف کا معائنہ کیا اور شگاف کو بھرنے کے لئے جاری اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے نشیبی علاقوں میں پانی کی صورتحال، چانڈیہ والا پتن پر قائم ریسکیو پوائنٹس، ٹیموں کی موجودگی اور ادویات و امدادی سامان کی بھی پڑتال کی۔ ڈپٹی کمشنر کی گائیڈ بند میں پڑنے والے شگاف کو جلد از جلد بھرنے کی ہدایت۔ اس موقع پر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔