لیہ ۔ جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم کے تحت ٹی ڈ ی اے چوک پر احتجاجی دھر نا
جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم کے تحت ٹی ڈ ی اے چوک پر احتجاجی دھر نا جماعت اسلامی...
جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم کے تحت ٹی ڈ ی اے چوک پر احتجاجی دھر نا جماعت اسلامی...
جائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوشش کوٹ...
قبضہ ما فیا نے وارڈ نمبر5 کے تاریخی قبرستان پر رات کی تاریکی قبریں مسمار کر کے قبضہ کر لیا...
لیہ میں ملک الموت کے ڈیرے بے حس حکمران و افسران تحریر:عبدالرحمن فریدی Abdul Rehman Faridi آج سنجیدگی اعتدال،توازن،صداقت،مقصدیت...
زہریلی مٹھا ئی سے جاں بحق ہو نے والے ایک ہی خاندان کے13 تیرہ افراد کے ایصال ثواب کیلئے قل...
Breaking News سانحہ چک 105 . وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا متوقع دورہ لیہ ضلعی حکام کی...
حکومت پنجاب اور منتخب عوامی نما ئندے زہریلی مٹھائی سے متاثرہ افراد و جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے...
وزیر اعظم پاکستان کی بلاسود قرضہ سیکیم۔ڈیڑھ سو مستحقین میں چیک تقسیم کئے گئے zahid wander لیہ(صبح پا کستان) عوامی...
مٹھائی کھا کر مرنے والےاور ہماری بے حسی تحریر محمد عمر شاکر مرنے والوں پر سیاست یا صحافت نہیں کرنی...
ایم پی اے کے حواریوں نے کھڑی گندم کو آگ لگا دی ۔ پولیس ایف آئی آر درج نہیں کر...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsجماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم کے تحت ٹی ڈ ی اے چوک پر احتجاجی دھر نا

لیہ(صبح پاکستان )کرپشن فری پاکستان کے سلسلہ میں جماعت اسلامی لیہ کے زیر اہتمام ٹی ڈ ی اے چوک پر احتجاجی دھر نا دیا گیا احتجاجی دھرنا میں نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر،ضلعی امیر چوہدری مبشر نعیم،،سٹی امیر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،میاں تنویر احمد،شیخ جاوید احمد اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن و بدعنوانینے پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرکے بدحالی کا شکار کردیا ہے دہشت گردی سمیت دیگر ایشوز کرپشن کی پیدوار ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکمرانوں سیاستدانوں کی کرپشن کے قصے پانامہ لیکس کے ذریعے منظر عام پر آچکے ہیں لہذاسیاستدانوں کا اعتراف کافی نہ ہے بلکہ تمام حکومتی و سیا سی عہدیداران اپنی کرپشن چھپانے یا توجیحات بیان کرنے کی بجائے اعتراف جرم کرتے ہوئے قوم سے معافی مانگ کر اقتدار و سیاست سے الگ ہوجائیں کرپشن فری پاکستان کیمپ میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔