ڈیرہ غازی خان ۔ انصاف پروفیشنل فورم سوچ و فکر کی شمع روشن کرے گا ۔ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹرانصاف پروفیشنل فورم و جنرل سیکرٹری ڈیرہ ڈاکٹر شاہینہ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹرانصاف پروفیشنل فورم و جنرل سیکرٹری ڈیرہ ڈاکٹر شاہینہ...
لیہ ( صبح پا کستان ) صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے آفتا ب رندھاوا مرحوم اور...
راجن پور (صبح پا کستان) کشمیری مسلمانوں پر ظلم بند کیا جائے ہم سب ان کے دکھ درد میں برابر...
لیہ (صبح پا کستان)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ضلع لیہ کے مختلف مقامات پر کشمیری بھائیوں کی حق خودارادیت...
لیہ( صبح پا کستان )فتح پور سکول وین اور ٹرک حادثہ میں پانچ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہونے...
لیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی ڈائریکٹر کالجزپروفیسر خادم حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے...
اک ذرا سی بات تحریر: حسیب اعجاز عاشرؔ پرنٹ میڈیا ہویاالیکٹرانک میڈیا،یاپھرسوشل میڈیاہی کیوں نہ ہو،ادبی،قلمی،سیاسی،فلاحی،علمی، ہر طبقہ فکر سے...
راولپنڈی(مانیٹرننگ ڈیسک ) پاک فوج کے ادارہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے کہاہے کہ بھارتی افواج...
لیہ ( صبح پا کستان) بلدیہ کو نسلر جماعت اسلامی کے رہنماء رضوان خان کے مطا بق آج 5 فروری...
حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے تحریر ۔۔عفت بھٹی سورج طلوع ہوا اور کاروبار زندگی رواں دواں...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹرانصاف پروفیشنل فورم و جنرل سیکرٹری ڈیرہ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا ہے کہ انصاف پروفیشنل فورم(IPF)نہ صرف ضلع بھر میں سوچ و فکر کی شمع روشن کریگا بلکہ ہر شعبہ کے مسائل انکا حل ترجیحات کا تعین ، لائحہ عمل بھی متعین کریگا انشاء اللہ عوام کی مشاورت سے ڈی جی خان کے لوگوں کی زندگی میں آسانیاں ، خوشیاں ، انصاف اور مثبت تبدیلی بھیلائے گا ان خیالات کا اظہار وہ یہاں IPFکے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہیں تھیں اجلاس میں ایگزیکٹو ممبر جلال کھوسہ نے زرات ، ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ نے صحت و ادب ، اظہر مسعود نے تعلیم و تربیت ، سردار نیازی نے ٹریڈ اور چائلڈ لیبر کے موضوع پر گفتگو کی شرکا نے اس اجلاس کو تادیبی اور پروفیشنل فورم کے قیام کو تاریخ ساز قرار دیا ، اجلاس میں بلقیس ، رابعہ نورین ، شمائلہ ، شگفتہ، فرزانہ ، پروین کوثر ، تہمینہ گل ، فوزیہ ، یاسمین ، آسیہ ملک ، احمد عباس ، ارسلان ، حذیفہ ، مجاہد ، نسیم ، عبداللہ کھوسہ ، سید محمد دانش ، محمد عصمت ، محمد ارشد ، نواز ، عمر درازو دیگر نے شرکت کی ۔
