زہرہ میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام دستکاری سکول کی طالبات میں سلائی مشینیں تقسیم
لیہ {صبح پا کستان } زہرہ میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام دستکاری سکول کی طالبات میں سلائی مشینیں تقسیم کی...
لیہ {صبح پا کستان } زہرہ میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام دستکاری سکول کی طالبات میں سلائی مشینیں تقسیم کی...
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں...
لیہ ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے گزشتہ روز چک نمبر270ٹی ڈی اے فتح پور میں کرسمس کیک...
فتح پور {صبح پا کستان } فتح پور کے نواحی چک میں میں ڈپٹی کمشنر لیہ کی کھلی کچہری
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام کے سبب ہم پر عائد امریکی پابندیوں کا کوئی جواز...
اس وقت میری حالت دیدنی تھی مجھے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے میرے ساتھ...
سینیر صحافی جناب اے بی مجاہد صاحب چیف ایڈیٹر روزنامہ جلوس مظفرگڑھ کو بلا مقابلہ صدر مظفرگڑھ پریس کلب رجسٹرڈ...
لیہ {صبح پا کستان } خاتون کے ہاتھ پاؤں جلانے والا جعلی پیر گرفتار۔ تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے کافی...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } زہرہ میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام دستکاری سکول کی طالبات میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئی اور طالبات میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کی گئی۔
اس حوالے سے زہرا میموریل ٹرسٹ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا ، تقریب میں سماجی شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔شرکاء کی جانب سے زہرہ میموریل ٹرسٹ کی انسانیت کے لیے خدمات کو سراہا گیا۔بانی و چئیرمین زہرہ میموریل ٹرسٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالعزیز طارق کہ کہنا تھااللہ تعالیٰ کی توفیق سے زہرہ میموریل ٹرسٹ دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہے ،پروفیسر ظفر عالم ظفری کا کہنا تھا کہ زہرا میموریل ٹرسٹ ہر مشکل وقت میں غریب نادار اور مستحق لوگوں میں بلا تفریق خالصتاً اللہ کی رضا کے لیے ان کی مدد کرتی ہے اس نیک کام کے لیے جنرل ریٹائرڈ عبدالعزیز طارق خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔