کرور لعل عیسن ۔واپڈا کی ریکوری ٹیم کو یرغمال بنا نے والوں کی گرفتاری نہ ہو سکی ۔میپکو سب ڈویژن میں مکمل قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی
کرور لعل عیسن (صبح پا کستان) ایس ڈی او میپکوکروڑ کی مدعیت میں درج ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف ...
کرور لعل عیسن (صبح پا کستان) ایس ڈی او میپکوکروڑ کی مدعیت میں درج ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف ...
ISLAMABAD – PML-N led government will present its 4rd federal budget today (Friday). Finance Minister Senator Muhammad Ishaq Dar will ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ لعل عیسن کی لوہار برداری نے تاریخی قبرستان کی مین گیٹ کے تکون ...
ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء لیہ(صبح پا کستان)جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا ،مقدمات میں ...
Dr Amir لیہ(صبح پا کستان)ایم ایس کوٹ سلطان ڈاکٹر ریاض کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے سینئر جونیئر ڈاکٹر زو ...
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں متو قع سیلا ب سے مو ثر طور پر نمٹنے کے لئے فلڈ پلا ...
لیہ ( صبح پاکستان) لیہ میں بیماریاں بیچنے والے بآواز بلند بیماریاں بیچ رہے ہیں جبکہ محکمہ صحت اور قانون ...
اللہ رب العزت نے فرمایاجو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان کے خرچ کی ...
ISLAMABAD (Web Desk) – Opposition Leader in National Assembly Syed Khurshid Shah has that president’s address to the joint sitting ...
file foto لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ گورنمنٹ و فروغ دیسی کشتی ایسویسی ایشن کا چوتھا ڈی سی او چیلنج کپ دیسی ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
کرور لعل عیسن (صبح پا کستان) ایس ڈی او میپکوکروڑ کی مدعیت میں درج ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف آج میپکو سب ڈویژن کروڑ میں قلم چھوڑ ہڑتال، احتجاجی کیمپ لگایا جائیگا تفصیل کے مطابق چند دن قبل ایس ڈی او کروڑ انجینئرمیاں محمدسلیم اقبال کی مدعیت میں بستی ملتانی لیہ روڈ پر واپڈا کی ریکوری ٹیم کو یرغمال بنا کر ان پر تشدد کرنے کے ساتھ ساتھ ریکوری ٹیم سے نقدی رقم ،واپڈا کے دساویزات اور فائلیں چھین کر ان کوآگ لگادی گئی کا مقدمہ کیا گیا مقدمہ کے ایک ملزم بشیر احمد کو موقع پر پولیس نے گرفتار کیا تھا جبکہ دیگر ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوئے واپڈا یونین لیہ کے وفد نے اس سلسلہ میں ڈی پی او لیہ سے بھی ملزمان کی گرفتاری حوالے سے ملاقات کی لیکن ملزمان گرفتار نہیں جس پر واپڈا یونین لیہ و کروڑ کے ہدایت پر آج میپکو سب ڈویژن کروڑ میں مکمل قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی اور احتجاجی کیمپ لگایاجائیگا
رپورٹ ،۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر