لیہ ۔سستے رمضان بازاروں میں صارفین کو سہولیات کی فراہمی کے لیے مسلسل مانیڑنگ کا عمل جاری رکھا جائے ۔ سیکرٹری عشر وزکوۃ احسن اقبال
احسن اقبال سیکریٹری زکواۃ عشر کمیٹی پنجاب لیہ وزٹ لیہ( صبح پا کستان )ماہ صیام کے مقدس ایام کے دوران ...
احسن اقبال سیکریٹری زکواۃ عشر کمیٹی پنجاب لیہ وزٹ لیہ( صبح پا کستان )ماہ صیام کے مقدس ایام کے دوران ...
شہید لائینس نا ئیک محمد رفیق لیہ( صبح پا کستان) وزیر ستان میں آپریشن ضرب عضب کے شہید لائینس نا ...
RAWALPINDI – At least 490 soldiers of the Pakistan Army embraced martyrdom in the line of duty during Operation Zarb-i-Azb. ...
لیہ (صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں صارفین کو مقررہ نر خو ں پر اشیا ئے ضروریہ کی فراہمی ...
زراعت کو ختم کرنے کی سازش پر کون عمل پیرا ہے ؟ رمضان کا تعلق خوشاب کے ایک گاؤں بوتالہ ...
file foto لیہ (صبح پا کستان )پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لیہ کے راہنما اور حلقہ این اے182میں قومی اسمبلی کے ...
لیہ(صبح پا کستان)ٹریکٹر ٹرالی ،موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ،موٹر سائیکل سوار تین نوجوان جاں بحق،تفصیل کے مطابق لیہ چوک اعظم روڈ پر ...
ISLAMABAD (Web Desk) – Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan says Afghanistan will have to decide either it wants to ...
چوک ا عظم( صبح پاکستان)ناقص مٹیریل سے ڈالی جانے والی سیوریج بند گلیاں تالاب گھروں کے صحن جوہڑوں میں تبدیل ...
کوٹ سلطان ( صبح پا کستان ) کو ٹ سلطان کے نو احی علاقہ میں ہا ئی سکو ل بکھر ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ( صبح پا کستان )ماہ صیام کے مقدس ایام کے دوران صارفین کو تازہ اور معیا ری اشیائے خورد نوش پھل ،سبزیاں گوشت انڈئے آٹا چینی مشروبات ،مارکیٹ سے کم نرخوں پر فراہمی کا عمل سستے رمضان بازاروں کے زریعے جاری ہے جن کے ثمرات سے شہری مستفید ہورہے ہیں اس لیے تمام متعلقہ ادارئے سستے رمضان بازاروں میں انتظامات کو بتدریج احسن اپنے فرائض ذمہ داری سے سرانجام دیں یہ بات سیکرٹری عشر وزکوۃ احسن اقبال نے سستے رمضان بازار لیہ کروڑ لعل عیسن کے معائنہ کے موقع پرکہی ۔ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ ہمراہ تھے معائنہ کے موقع پر ائے سی لیہ عمران شمس و ائے سی کروڑ تنویر یزداں نے سستے رمضان بازاروں میں تمام سٹالزپر معیاری اشیاے خورد نوش کی فراہمی آٹے وچینی کی فروختگی و دستیابی پھلوں سبزیوں کی فراہمی اور مارکیٹ سے نرخوں کا تقابلی جائزہ پیش کیا اسی طرح سینئر وٹرنری آفیسر ڈاکٹر اعجاز الہی جکھڑ نے مٹن ،بیف ،چکن اور انڈوں کی فراہمی و معیار کے بارئے میں بتایا۔معائنہ کے موقع پر سیکرٹری عشر و زکوۃ نے کہا سستے رمضان بازاروں میں صارفین کو حکومتی ہدایت کے مطابق سہولیات کی فراہمی کے لیے مسلسل مانیڑنگ کا عمل جاری رکھا جائے ۔
