لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایمر جنسی وارڈ کے ڈاکٹرز کمروں کی بجائے ہال میں بیٹھیں ،ڈی سی او
لیہ(صبح پا کستان)ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے کہا وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلتھ ویژن کے مطابق ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے کہا وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلتھ ویژن کے مطابق ...
لیہ(نمائندہ جنگ)لیہ(نمائندہ جنگ)محکمہ تعلیم ضلع لیہ ایجوکیٹرز کی 2300سے زائد آسامیوں پر بھرتی کیلئے12ہزار218امیدواروں نے درخواستیں جمع کرادیں تفصیل کے ...
اللہ لولی ۔۔۔۔۔۔سوہنڑی ماں بولی مامتا ، بچے کی تہذیب اور پرورش میں لوری کا کردار تحریر : محمد اسلم ...
Lt.General Ishfaq Nadeem Ahmad ملتان (صبح پا کستان )فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوشنزملتان ریجن کی سالانہ تقریبِ تقسیم انعامات کا انعقاد ...
صحافی کے قتل کو 9 سال گزر گئے، پولیس اب تک لاعلم پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر میر پور ...
ISLAMABAD – Prime Minister Nawaz Sharif has emerged as the only premier of Pakistan, who would be appointing fifth military ...
تعلیم کی اہمیت۔۔۔مسلمان بمقابلہ یہود ونصاریٰ تحریر ۔ا طہر علی کا لرو اس وقت دینا کی آبادی سات ارب ہے ...
لیہ (ما نیٹرننگ ڈیسک ):حکومت نے کارکردگی کے لحاظ سے محکمہ تعلیم کی تمام اضلاع میں درجہ بندی کر دی ...
ISLAMABAD – Nearly 250,000 Pakistani migrants were deported, mostly from Saudi Arabia and the United Arab Emirates, during 2012-2015, the ...
لیہ(نمائندہ جنگ)نئے امیر ضلع جماعت اسلامی چوہدری منور حسن کے زیر صدارت اجلاس،ضلع تنظیم کی باڈی مکمل کر دی گئی ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے کہا وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلتھ ویژن کے مطابق ضلع لیہ کی عوام کو مفت اور بلا تعطل علاج معالجہ کی سہولیات ہر چھوٹے بڑے سرکای ہسپتال میں مہیا کی جا رہی ہے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں مریضوں کیلئے ہمہ اقسام کے تشخیصی آلات کی موجودگی کو یقینی بنا دیا گیا ہے جدید الائزا مشین کی فوری فراہمی بھی کی جا رہی ہے یہ باتیں انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کے اچانک معائنہ کے موقع پر کہا ،انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریضوں کو ادویات،و دیگر سہولیات دی جا رہی ہیں ناجائز ریفرل ختم ہو چکی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلتھ ویژن کے مطابق ہسپتالوں میں آنے والے تمام مریضوں کا علاج معالجہ فوری اور فری کیا جا رہا ہے،انہوں نے چلڈرن وارڈ میں دی جانے والی سہولیات پر ڈاکٹر ام سلمی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسی جذبہ سے اگر محکمہ صحت کے تمام ملازمین اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں تو کسی بھی مریض کو کوئی پریشانی نہیں ہو سکتی،ضلع لیہ کے سب سے بڑے ہسپتال ڈی ایچ کیو سہولیات اور علاج معالجہ کے طریقہ کار کے لحاط سے ماڈل ہسپتال بنا دیا جائیگا،انہوں نے ایم ایس لیہ ڈاکٹر عتیق الرحمن کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ مریضوں کے لواحقین کے بیٹھنے کیلئے کرسی بینچز اور وزیٹرز ہال میں ایل ای ڈی نصب کرائی جائیں،تمام کمروں وارڈز اور برآمدوں کی لائٹس خراب نہیں ہونی چاہیئے،دوران معائنہ ڈی سی او لیہ نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے بھی گفتگو کی اور ان سے ہسپتال کی طرف سے دی جانے والی سہولیات بطارے پوچھا،کلینکل لیب کے معائنہ کے موقع پر الائزا مشین کی فوری خریداری کا بھی حکم دیا ،ایمرجنسی وارڈ کیلئے ڈاکٹروں کو کمرہ کی بجائے ہال میں بیٹھنے کا حکم بھی جاری کیا ،تاکہ مریضوں اور ان کی لواحقین کی ڈاکٹر تک فوری رسائی ممکن ہو سکے،اس موقع پر ان کے ہمراہ اے ڈی سی رائے نعیم بھٹی،جی آر ارشد وٹو ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عتیق الرحمن خان موجود تھے۔
