مظفر گڑھ تعلیمی اداروں میں موبائل ایجوکیشن یونٹ کے روڈ سیفٹی کیمپ
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان ).ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان ریجن عمران کشور کی ہدایت پر موبائل ایجوکیشن یونٹ نے ...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان ).ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان ریجن عمران کشور کی ہدایت پر موبائل ایجوکیشن یونٹ نے ...
چوبارہ (صبح پا کستان )تحصیل بار ایسوسی ایشن کے ہو نے والے الیکشن میں حاجی ملک غلام شبیر بپی ایڈ ...
لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام صحافی غلام رسول اصغر پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی ...
مظفرگڑھ(مانیٹرننگ ڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے رشوت لینے کے الزام میں تھانا سرور شہید کے اے ایس آئی ...
Properties owned by the Sharif family in London’s upscale Park Lane neighbourhood were purchased in the 1990s, BBC Urdu reported ...
لیہ (صبح پاکستان) ڈسٹرکٹ بار ایسو ایشن کے انتخابات آج 14جنوری 2016 کوہو رہے ہیں ۔ صدارت کے لئے مہر ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)انصاف السلام کے سالار علماء کے چوکیدار ہیں مظلوم کی حمایت ظالم سے مقابلہ ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )ڈی ایس پی پٹرولنگ محمد سہیل متین نے بتایا ہے کہ ضلعی پٹرولنگ پولیس راجن پور ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں زمینداروں کے فارم پر ...
لیہ(صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں میرج ایکٹ پر موثر عمل درآمد کے لیے تین کمیٹیاں تشکیل ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان ).ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان ریجن عمران کشور کی ہدایت پر موبائل ایجوکیشن یونٹ نے ضلع مظفرگڑھ کے العباس پبلک سکول ، گورنمنٹ پرائمری سکول ، کمرشل مارکیٹ ، قریشی پٹرول پمپ ، گڈز ٹرانسپورٹ ، الائیڈ پبلک سکول ، ام تالیق پبلک سکول ، رکشہ سٹینڈ ، بستی قریشی او ردیگر مقامات پر ڈرائیوروں اور طلبہ کو دھند اور بارش کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے ، گاڑیوں پر فوگ لائٹس اور چمک پٹی کا استعمال ، ہیلپ لائن 1124 اور 15، ون ویلنگ ، ٹریفک قوانین ، ذاتی سکیورٹی اور ڈینگی بخار کے حوالے سے آگاہی لیکچرز دیئے . اس موقع پر روڈ سیفٹی کیمپ بھی لگایاگیا اور معلوماتی پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے. یونٹ میں اے ایس آئی خالداقبال ،ہیڈکانسٹیبل جمشید اقبال ، ذوالفقار احمد اور فرحان اصغر شامل تھے .