ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی کے ویژن کے مطابق دیہی علاقوں میں سڑکوں کو کارپٹڈ کیا جارہاہے ۔ کمشنر محمد یثرب
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں اعلی معیار کی سڑکوں کے 22منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں اعلی معیار کی سڑکوں کے 22منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ...
ISLAMABAD – Minister for Defence Khawaja Muhammad Asif Monday reiterated that Pakistan armed forces would respond with full force if ...
لیہ(صبح پا کستان) غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خاتمے کے لئے محکمہ سول ڈیفنس خصوصی طور پر ٹیمیں تشکیل دیتے ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران 318942پا نچ سال تک کی عمر کے ...
لیہ(صبح پا کستان) چیف آفیسر ضلع کونسل لیہ محمد حسین بنگش نے ایک مراسلہ کے ذریعے وضاحت کی ہے کہ ...
راجن پور ( صبح پا کستان )گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین راجن پور نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ...
اولاد کے ’’لہو‘‘ میں حرام کمائی کا زہر مت گھولو تحریر: افضال احمد اولاد اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم نعمت ...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کی ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)سب لوگ تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں اور پاناما کیس کے نتیجے میں ...
معاشرے کا اخلاقی انحطاط ڈاکٹر عفت بھٹی انسان ایک معاشرتی حیوان ہے ۔یہ ایک مشہور مقولہ ہے جس سے۔انکار مفر ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں اعلی معیار کی سڑکوں کے 22منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں . منصوبوں پر تین ارب 20کروڑ 30لاکھ روپے خرچ کیے جارہے ہیں . وزیر اعلی کے خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام کے تحت تین مراحل میں سڑکوں کی تعمیر ومرمت ، بحالی اور کشادگی کے منصوبوں کو شروع کیاگیا. یہ بات کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب کی زیر صدارت گزشتہ روز منعقدہ جائزہ اجلاس میں بتائی گئی . کمشنر محمد یثرب نے کہاکہ وزیر اعلی کے ویژن کے مطابق دیہی علاقوں میں سڑکوں کو کارپٹڈ کیا جارہاہے جس سے فصلوں اور منڈیوں تک بروقت رسائی ممکن ہو سکے گی . ایندھن اور وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ عوام کو معیاری مواصلات کی سہولیات میسر آئیں گی . کمشنر محمد یثرب نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا. اجلاس کو بتایاگیاکہ خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام کے فیز 1کے تحت ڈیر ہ غازیخان ڈویژن میں 18سکیموں پر ایک ارب 54کروڑ روپے ،دوسرے مرحلے کے تحت 12سڑکوں کے منصوبوں پر ایک ارب 71کروڑ 20لاکھ روپے خرچ کیے گئے اور تمام منصوبوں کو مکمل کر لیاگیاہے . تیسرے مرحلے کے تحت چار وں اضلاع کی 205یونین کونسلوں میں آٹھ روڈز کی بحالی اور دو نئے روڈز کی تعمیر شامل ہے جن پر ایک ارب 52کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کی جا رہی ہے . اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ؍ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ و فنانس اظفر ضیاء ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ انعم حفیظ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فنانس وسیم اختر جتوئی ، سپرنٹنڈنگ انجینئرز شفاقت حسین ، جاوید بشیر ، شیخ فضل کریم سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے
