پیپلز پارٹی حکومت مخالف تحریک کا آغاز ۔ لا ہور سے فیصل آباد تک ریلی بلاول بھٹو قیادت کریں گے
لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )پیپلز پارٹی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں لاہور سے فیصل آباد تک ریلی نکالے گی ،ریلی کی ...
لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )پیپلز پارٹی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں لاہور سے فیصل آباد تک ریلی نکالے گی ،ریلی کی ...
DAVOS, SWITZERLAND: Former army chief General (retd) Raheel Sharif believes much has been accomplished during his tenure as military chief ...
کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان پی ٹی آئی کے تحصیل صدر رانا محمد عثمان کے بھائی رانا عدنان ...
چوک اعظم آگ اپ ڈیٹ آخری اطلاعات کے مطابق گیس ری فلنگ دکان میں لگی آگ پر خاصی حد تک ...
خصو صی رپورٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ چوک اعظم مسائل کا شکار ہنر مندنوجوانوں سے ہی خوشحال پاکستان کا خواب پورا ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) عام آدمی کی زندگی میں بہتری کے لیے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہو گا ...
لیہ(صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ شعبہ ایم اے اردو کے طالب علم محمد یوسف لغاری نے وزیر ...
لیہ(صبح پا کستان) حید رکامران چوہدری تیسری مرتبہ بلامقابلہ صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن لیہ منتخب ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ ...
لیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیونعیم اللہ بھٹی نے ہدایت کی ہے کہ چائلڈ لیبر قوانین پر عمل درآمد کے ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر ندیم الرحمن نے ٹیچنگ ہسپتال اور تحصیل صدر ہسپتال فورٹ منرو کے تعمیراتی کام ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )پیپلز پارٹی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں لاہور سے فیصل آباد تک ریلی نکالے گی ،ریلی کی قیادت بلاول بھٹو کریں گے ۔ لا ہور سے فیصل آباد تک چھ مقامات پر بلاول بھٹو خطاب کریں گے، بلاول ہاوءس لاہور سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں ریلی کا آغاز ہو گا۔ قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن، چودھری منظور اور مصطفے کھوکھر بھی بلاول کے ہمراہ ہوں گے۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کے مطا بق ریلی کے آغاز پر بلاول ہاوس کے مرکزی گیٹ پر ابتدائی خطاب ہو گا۔ بحریہ ٹاو¿ن کے داخلی راستے سے ریلی کینال پر آئے گی،ٹھوکر نیاز بیگ سے پہلے ریلی موٹروے پر آئے گی جہاں پہلے ٹول پلازہ پر اعتزاز احسن ریلی کے شرکاء کے اعزاز میں ناشتہ دیں گے اور بلاول بھٹو مختصر خطاب کریں گے۔ ریلی فیض پور انٹرچینج سے نیچے اترے گی، شیخوپورہ روڑ پر پھول منڈی میں بلاول بھٹو کی ریلی کا استقبال ہو گا، کوٹ عبدالمالک میں بھی استقبالیہ کیمپ اور شیخوپورہ بتی چوک پر بلاول بھٹو کا استقبال اور خطاب ہو گا۔ فیروز وٹواں، گیٹ ننکانہ صاحب، ماناوالہ میں بھی استقبالیہ کیمپ لگیں گے۔ کھڑیانوالہ سے ہوتے ہوئے ریلی فیصل آباد میں داخل ہو گی۔ فیصل آباد میں ضلع کونسل ہال کے سامنے بلاول بھٹو ریلی کے اختتام پر جلسے سے خطاب کریں گے۔