لیہ ۔ریسکیو 1122کے زیر اہتمام مریضوں کو ایمبو لینس سہو لیا ت فراہم کر نےکی سروس کا آغاز یکم فروری سے ہو گا . افتتا حی تقریب ریسکیوآفس میں 11بجے دن منعقد ہو گی ۔
لیہ(صبح پاکستان)ریسکیو 1122کے زیر اہتمام مریضوں کو ایمبو لینس کی سہو لیا ت فراہم کر نے کے لئے سروس کا ...

















