ڈیرہ غازی خان۔ میئر شاہد حمید چانڈیہ کی گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے ملاقات ،میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کو درپیش مالی و انتظامی مشکلات بارے تفصیل سے آگاہ کیا ، ڈی جی خان میونسپل کارپوریشن کو درپیش تمام تر مسائل ترجیحا حل کئے جائیں ،گورنر پنجاب کی وزیرِ بلدیات پنجاب میاں ،منشاء اللہ بٹ اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو ہدایت
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) میئر ڈی جی خان شاہد حمید چانڈیہ کی گورنر پنجاب سے دو ہفتوں کے دوران ...

















