لیہ ۔ میونسپل لمیٹی کا بجٹ اجلاس ۔کنونیئر ایم سی وائس چیئرمین سید گلزار حسین شاہ بخاری نے صدارت کی ۔متوقع آمدنی 10 کروڑ 94لاکھ روپے جبکہ اخراجات 10کروڑ 37لاکھ 42ہزار روپے کا ششماہی فاضل بجٹ منظور ،اجلاس میں عابدانوار علوی ،افضال احمد ،محمد رضوان خان،خالد اقبال ،محمد تسلیم خان،کامران احمد روحانی ،اظہر حسین چانڈیہ ،اظہر خان ہانس نے مختلف تجاویز پیش کیں اور بحث میں حصہ لیا۔ تمام ممبران کی یکساں تجاویز پر ترقیاتی منصوبے ،صحت وصفائی ،میعاری میونسپل سروسزکی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ۔ چیئرمین حافظ محمد جمیل
لیہ ۔ سیکریٹری زراعت پنجاب محمد محمود  کا دورہ لیہ،۔ اعلی سطحی اجلاس کی صدارت ،پنجاب حکومت چنے کی کا شت کے لئے کا شتکاروں کو سولر ٹیو ب ویل اور رین گن سبسڈی پر فراہم کرے گی ۔سیکرٹری زراعت پنجا ب محمدمحمود
کروڑ لعل عیسن ۔ چک 105 ٹی ڈی اے کے رہایشی محمد ادریس  کاجواں سالہ بیٹا  قتل ,۔ معصوم حارث کے قتل کی اس افسوسناک اور بہیمانہ علاقہ میں واردات  پر خوف و ہراس پھیل گیا .عوامی و سیاسی حلقوں کی جانب سے  ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطا لبہ
ملتان ۔ملک کا روشن مستقبل چئرمین بلاول بھٹو سے جڑا ہے ، پی پی پی تاریخی جلسہ ہر صورت ہوگا۔ جیالے کارکن جلسہ کی تیاریوں کی جدوجہد جاری رکھیں ۔پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے والوں کی تقریب سے سابق ممبر قومی سمبلی سید عبدالقادر گیلانی کا خطاب
راجن پور ۔ خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب ، ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد ، ضلعی چیئرمین سردار عبدالعزیز خان، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر شازیہ نواز ،نادیہ نواز،تہمینہ دلشاد،عمیر عثمانی ایڈوکیٹ ،مولانا جلیل الرحمان ،ابراہیم ،سلیم شیخ کا خطاب
ڈیرہ غازیخان۔پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں جمہوریت کی علمبردار جماعت ہے،ہمارے قائدین نے ملکی سلامتی کیلئے قربانیاں دیں ۔ آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کلین سویپ کرے گی۔ میر شیریا رخان تالپو ر
Page 687 of 875 1 686 687 688 875