جمن شاہ ۔سیاستدان اگر مخلص ہوتے تو آج سرائیکی ترقی یافتہ قوم ہوتی،صدارتی ایوارڈ نہیں علیحدہ صوبہ چاہیے۔صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر شاکر شجا ع آبادی

جمن شاہ ۔سیاستدان اگر مخلص ہوتے تو آج سرائیکی ترقی یافتہ قوم ہوتی،صدارتی ایوارڈ نہیں علیحدہ صوبہ چاہیے۔صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر شاکر شجا ع آبادی

جمن شاہ(صبح پا کستان)مجھے صدارتی ایوارڈ نہیں بلکہ محروم سرائیکی قوم کو علیحدہ صوبہ چاہیے ، حکمران سرائیکی خطے کی ...

ڈیرہ غازیخان۔.سی پیک آئندہ خارجہ پالیسی میں اہم کردارادا کرے گی ، ایران کے سا تھ تعلقات میں بہتری آ رہی ہے. 23مارچ کی مرکزی تقریب میں چین ، سعودی عرب اور ترکی کے دستوں کی شرکت نے پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی سازش ناکام بنا دی ، مسلم لیگ ن 2018کا الیکشن ترقی کے سلوگن پر لڑے گی ۔سردار اویس احمد خان لغاری چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور
لیہ ۔ ممبران اسمبلی کی تجویز کردہ 212نئی ترقیاتی سکیموں پر40کروڑروپے خرچ ہوں گے۔فیض الحسن سواگ کی 71سکیمیں 15کروڑ روپے ،ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری کی 75سکیمیں 10کروڑ روپے ، ممبر صوبائی اسمبلی سردار قیصر عباس خان مگسی،چوہدری اشفاق احمد کی 40سکیمیں 10کروڑ روپے اور مہر اعجاز احمد اچلانہ کی 26سکیمیں 5کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کی جائیں گی ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں ڈی او پلاننگ عرفان انجم کی ملٹی میڈیا کے ذریعے بریفینگ
ڈیرہ غازیخان۔ نوجوانوں کی سیاسی تربیت اور کرپٹ سیاسی نظام سے چھٹکارے کیلئے جے آئی یوتھ پنجاب  میں انٹرا پارٹی یوتھ الیکشن کرائیں گے ۔زبیر احمد گوندل

ڈیرہ غازیخان۔ نوجوانوں کی سیاسی تربیت اور کرپٹ سیاسی نظام سے چھٹکارے کیلئے جے آئی یوتھ پنجاب میں انٹرا پارٹی یوتھ الیکشن کرائیں گے ۔زبیر احمد گوندل

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)جماعت اسلامی یوتھ کے مرکزی صدر زبیر احمد گوندل نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی سیاسی تربیت ...

لاہور ۔لیہ سمیت پنجاب کی 9 صارف عدالتوں میں ججوں کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری  ،سیشن جج شاکر حسین صارف عدالت ڈی جی خان ، سیشن جج محمد اکرم  صارف عدالت لیہ ،  سیشن جج امجد نذیر چودھری  صارف عدالت بھکر تعینات
لیہ ۔کو نسلرز خریدو فروخت سکینڈل ،سیشن کو رٹ میں رٹ پٹیشن سیا ست میں سر مایہ کے رجحا ن کے خلا ف دائر کی ،عدا لت نے تحقیقا ت کے لئے انٹی کر پشن کو حکم جا ری کیاہے ،محکمہ انٹی کر پشن کی تحقیقا ت کے دو ران عوا می مینڈ یٹ کی تو ہین کر نے والو ں کے خلاف ٹھو س شواہد پیش کریں گے ۔ عمر فا رو ق ایڈو و کیٹ ، محکمہ انٹی کر پشن سیکشن 6 کے تحت کا روائی کر ے انٹی کرپشن رو لز 48 سے 50 تک دفعا ت مو جود ہیں ۔عنا یت اللہ کا شف ایڈو و کیٹ ، عوا می مینڈ یٹ کی تو ہین کے خلا ف اُٹھائی جا نے والی آوا ز با لآخر پو رے ملک میں سنائی دے گی ۔ شیخ نذر حسین ایڈو وکیٹ ، انٹی کرپشن کے مقد مہ میں ریاست مد عی ہو تی ہے ۔  پار ٹیو ں کے در میان صلح کا امکان یا مقد مہ واپس نہیں لیا جا سکتا ۔ محمد اسلم نتکا نی ایڈو وکیٹ
لیہ ۔ آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے ریٹائرمنٹ سے قبل الوداعی ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ، انسانیت کی خدمت سے بڑھ کے کوئی چیز نہیں پولیس یونیفارم میں دنیا و آخرت سنوارنے کا بہترین موقع ہے آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کا ڈیرہ غازی خان میں پولیس در بار سے خطاب ، پولیس کلچر میں تبدیلی پرآئی جی کا نام تاریخ کے سنہری حروف میں لکھا جائے گا ،آر پی او رحمت اللہ نیازی ،تقریب سے ڈی پی او مظفر گڑھ اویس ملک ، ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سجاد حسین اور ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء نے بھی خطاب کیا
Page 671 of 875 1 670 671 672 875