لیہ۔انسداد ملا وٹ مہم کے تحت فوڈ انسپکٹر کی مختلف علا قوں میں کا روائی
لیہ (صبح پا کستان)انسداد ملا وٹ مہم کے تحت فوڈ انسپکٹر ز عثما ن منیر بخاری و سلیما ن تنویر ...
لیہ (صبح پا کستان)انسداد ملا وٹ مہم کے تحت فوڈ انسپکٹر ز عثما ن منیر بخاری و سلیما ن تنویر ...
راجن پور( صبح پا کستان )محکمہ صحت کی سترہ ایمبو لینسز ریسکیو 1122کے حوالے کر دی گئی ہیں۔یہ وزیر اعلیٰ ...
راجن پور ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے مختلف محکموں کے سربراہان کے اجلاس کی ...
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہباز شریف نے علا ج معالجہ کی معیاری سہو ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلی منعقد کی جائے گی بھارتی مظالم ...
پیر جگی شریف ۔پولیس کا ریڈ ٹمبر مافیا سرغنہ بھاگنے میں کامیاب ڈرائیور اور ڈالہ لکڑی سمیت دھر لیا گیا ...
ذرا دھیر ے چلو خضرکلاسرا قومی اسمبلی میں تحریک انصاف اور نواز لیگی ارکان اسمبلی کے درمیان دھمکیوں اور گالیوں ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) کھیلوں کی سرگرمیاں طالبات کی صلاحیتوں میں نکھاراو رخوداعتمادی میں اضافہ کرتی ہیں . آج ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) منشی منظور مرحوم نے امن و محبت کے گیت لکھے ،وطن اور انسان سے محبت ان ...
راجن پور ۔زیر تکمیل جاری سکیموں کو جلد مکمل کیا جائے ۔ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد راجن پور ( ) 9791.342ملین ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)انسداد ملا وٹ مہم کے تحت فوڈ انسپکٹر ز عثما ن منیر بخاری و سلیما ن تنویر نے مختلف علا قوں میں کا روائی کے دوران نا قص ، غیر معیاری کھو یا تیار کر نے اور مٹھائیاں تیار کر نے والی دو فیکٹریوں کو سیل کر کے 20کلو گرام سے زائد فوڈ ایٹم تلف کر نے کے علا وہ مقدما ت درج کرا کے گرفتاری عمل میں لا ئی گئی ۔ تفصیل کے مطابق انسداد ملا وٹ مہم کے تحت معائنہ کے دوران وکلا ء کا لو نی کے علا قہ میں شفیق سویٹ فیکٹری اور دھوری اڈا میں کھو یا تیار کر نے والی فیکٹری میں نا قص و غیر معیاری فوڈ ایٹمز پا ئے جا نے او ر بلا ئسنس کا روبا ر کر نے پر فیکٹریوں کو سیل اورما لکا ن کے خلاف مقدمہ درج کر کے محمد شفیق کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔