ڈیرہ غازیخان . حکو مت پنجاب نے خواتین کی شکایات سننے اور ازالہ کیلئے ٹال فری نمبر 1043جاری کر دیا
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن کے کمیٹی روم میں خواتین کی ترقی اور ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن کے کمیٹی روم میں خواتین کی ترقی اور ...
راجن پور( صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ پنجاب دانش سکول کے غریب اور یتیم طلبہ کو اعلیٰ تعلیم یافتہ دیکھنا ...
لیہ (صبح پا کستان ) ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم منور بزدار کو آئی جی پنجاب نے ترقی دیکر ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان کے ویٹرنری اسسٹنٹس کو مزید 11موٹرسائیکل فراہم کر د یئے ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی انتظامیہ کا لیہ میں اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔ ایک کلینک سیل،جبکہ دو کے چالان کردیے ...
راجن پور( صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد یثرب نے کہا ہے کہ گورنمنٹ کی ریکوری کو بلا ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کو جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کردیاگیا پولیس ورک میں آئی ٹی کو فروغ دیاجارہاہے درپیش چیلنجزسے ...
لیہ ( صبح پا کستان)چیئرمین ضلع زکوۃ کمیٹی کے دفتر سے جاری ہونے والے پریس ریلیز کے مطابق حکومت پنجاب ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) سانحہ فتح پور کے بعد ٹریفک پولیس حرکت میں آگئی اوور لوڈنگ کرنے اور ...
ISLAMABAD: State Minister of Information Technology Anusha Rehman has proposed to annul the constitutional requirement for establishing an impartial caretaker ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن کے کمیٹی روم میں خواتین کی ترقی اور درپیش مسائل کے موضوع پر سیمینار و مشاورتی اجلاس منعقد کیاگیا جس میں ممبر پنجاب کمشن آن سٹیٹس آف ویمن پنجاب ام کلثوم ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر علی رضا نے مختلف مسائل پر شرکاء سے تجاویز طلب کیں . سیمینار میں بتایاگیاکہ حکومت پنجاب خواتین کی ترقی کیلئے اقدامات کر رہی ہے . سرکاری ملازمت میں 15فیصدکوٹہ ، عمر کی بالائی حد میں رعایت ، سرکاری و پبلک مقامات پر خواتین کو حراساں کرنے پر کارروائی کیلئے قانون سازی اور دیگر اقدامات شامل ہیں . ضرورت اس امر کی ہے کہ قوانین اور سہولتوں پر عملد رآمد کیلئے تمام شعبوں اور سول سوسائٹی کردار ادا کرے . سیمینار میں بتایاگیاکہ حکومت پنجاب نے خواتین کی شکایات سننے اور ازالہ کیلئے ٹال فری نمبر 1043جاری کر دیاہے اور خواتین کے مسائل کے حل کیلئے ڈویژن سطح پر خواتین کو معاشی و سیاسی طو رپر مستحکم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے . کمشن کے قیام کا مقصد بھی خواتین کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے . سیمینار میں خواتین کو سفری و طبی سہولیات ، کم عمر کی شادی ، جبری شادی ، وراثتی جائیداد سے محرومی سمیت خواتین کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تجاویز طلب کی گئیں . اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر جنرل محمد اسد، لاء آفیسر ویمن کرائسز سنٹر ثریا مجید رانا ، سوشل ویلفیئر آفیسر محمد ابراہیم ، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر توصیف طاہر ، چیف ایگزیکٹو آفیسر العصر ترقیاتی تنظیم سید سجاد حسین نقوی ، صدر یوتھ فرنٹ ندیم احمد ، خلیل الرحمن ، فرزانہ سجاد ، زرینہ بی بی ، ذیشان ، راحیلہ ظفر ، نادیہ شاہد ، ملک محمد جاوید اقبال ، شہزاد قدیر ، ظفر بھٹہ ، مظہر شیرانی،ملک محمد جاوید اقبال ، ڈاکٹر ریاض حسین، ڈاکٹر شفقت ، امجد علی ، راحیلہ، ممبر ضلع کونسل تسنیم کوثر سمیت مختلف محکموں اور این جی اوز کے نمائندے موجود تھے .