ڈیرہ غازیخان ۔ بوائز ڈگری کالج تونسہ میں ناقص صفائی ، کمپیوٹرلیب فنکشنل نہ ہونے او رپرنسپل کی طرف سے سہولیات کی فراہمی کے بارے میں غلط بیانی پر ڈپٹی کمشنر کا اظہاربرہمی
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے بوائز ڈگری کالج تونسہ میں ناقص صفائی ، ...


















