لیہ ۔ م قادر یوسفی مرحوم کی قل خوانی ادا کردی گئی ، سابق خلع ناظم ملک غلام حیدر ، ملک منظور حسین جوتہ ،سردار فرید خان مرانی ، محسن عدیل ، ملک ریاض حسین سامٹیہ، اشرف تبسم سمیت کثیر افراد کی شرکت
لیہ ۔ انجینئر ظفرا للہ سندھو ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ ملتان تعینات ،ڈپٹی ڈائریکٹر مینجمنٹ رشید احمد چنگوانی کی جانب سے الوداعی تقریب میں ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ، اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی ،واٹر مینجمنٹ آفیسر مہر ریاض کلاسرہ،پرنسپل غلام عباس بخاری ،ڈپٹی ڈائریکٹرتجزیہ اراضی محمد اشرف بھٹی،ڈی او سپورٹس سیف الرحمان،ڈی ایل او ڈاکٹر محمدطارق، ،ڈی ڈی زراعت خالد محمود کے علاوہ محکمہ زراعت ،لائیوسٹاک ،فشریزکے افسران کی شرکت
ڈیرہ غازیخان ۔ میٹرک سالانہ امتحان یکم مارچ سے شروع ہوں گے ،. رولنمبر سلپ کی ترسیل 15فروری تک مکمل کر لی جائے گی ،امیدوار800295 پر ایس ایم ایس کر کے امتحانات کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔شیخ امجد حسین
لیہ ۔ جاگیر دار سیاستدان پھر نئے لولی پاپ تیار کر کے عوام کے مستقبل سے کھیلنا ا چا ہتے ہیں ۔سانحہ فتح پور میں مٹاثرہ خاندانوں کے لئے حکومت ایک ہفتہ کے اندر امداد کا اعلان کرے وگرنہ احتجاج کریں گے ۔ جمشید دستی
ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعظم کے قومی ترقیاتی پروگرام کے تحت عوام سے سکیموں کی تجاویز طلب ،ایک سکیم پانچ لاکھ سے تین کروڑ روپے مالیت کی حامل ہو سکتی ہے . تجویز کردہ سکیموں کی منظوری ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی جائے گی ۔کمشنر محمد یثرب
Page 700 of 874 1 699 700 701 874