ڈیرہ غازیخان۔شارجہ ٹاؤن میں 27سالہ نا معلوم نوجوان کی نعش برآمد
ڈیرہ غازیخان ( صبح پاکستان)تھانہ گدائی کے علاقے شارجہ ٹاؤن میں 27سالہ نا معلوم نوجوان کی نعش برآمد ، پولیس ...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پاکستان)تھانہ گدائی کے علاقے شارجہ ٹاؤن میں 27سالہ نا معلوم نوجوان کی نعش برآمد ، پولیس ...
چوک اعظم( صبح پا کستان) غیر نصابی سرگرمیاں طلباء میں چھپی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا رتی ہیں ...
ڈیرہ غازیخان ۔. لاء آفیسر؍ منیجر بے نظیر ویمن کرائسز سنٹر ڈیرہ غازیخان ثریا مجید رانا کو ڈویژنل سینسس کمیٹی ...
لیہ (صبح پا کستان)ریذیڈنٹ ڈائریکٹر پنجا ب آرٹس کو نسل ڈی جی خان محمد اسد اللہ شہزاد نے ایک مراسلہ ...
لیہ (صبح پا کستان )محکمہ وائلڈ لائف کی ریڈنگ پارٹی نے انسپکٹر رانا محمد اقبال کی سربراہی میں مویشی منڈی ...
سیون شریف(مانیٹرننگ ڈیسک )سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کی درگاہ کے احاطے میں دھماکہ ہو اہے جس کے باعث30 ...
لیہ ( صبح پا کستان )ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضٰاء نے کہا ہے کہ پولیس ٓافیشلز کو در ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے نائب امیر شیخ عثمان فاروق نے کہا ہے کہ لاہور ...
لیہ (صبح پا کستان) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ ظفراللہ خان نے آج یہاں ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیا ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) آرمی چیف کے جنوبی پنجاب میں گرینڈ آپریشن کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن پہلے اَپر ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان ( صبح پاکستان)تھانہ گدائی کے علاقے شارجہ ٹاؤن میں 27سالہ نا معلوم نوجوان کی نعش برآمد ، پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گدائی کو اطلاع ملی کہ غلہ منڈی کے قریب واقع شارجہ ٹاؤن کے ویران مکان میں ایک نا معلوم 27سالہ نوجوان کی نعش پڑی ہے جسے پولیس نے قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر کے کاروائی شروع کردی ، پولیس کے مطابق بظاہر نشے کا عادی لگتا ہے جو نشہ نہ ملنے کی وجہ سے انتقال کرگیا اگر اس کے ورثا نہ ملے تو اسے امانتاً جنرل بس اسٹینڈ والے قبرستان میں دفن کر دیا جائیگا ۔