لیہ۔ سی ٹی ڈی کے چوبارہ آپریشن میں پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد ضلع بھرکے مختلف شہروں کروڑ،فتح پور ،چوک اعظم میں سرچ آپریشن جاری ۔ 250 اشخاص کی بائیو میٹرک تصدیق ۔سرچ آپریشن میں جدید کمانڈ & کنٹرول وین اور ڈرون کیمرہ کا استعمال ۔افغانی باشندوں کے علاوہ تین مشکوک اشخاص بھی حراست میں لے لیے گئے
لیہ(صبح پا کستان )ضلع بھرکے مختلف شہروں کروڑ،فتح پور ،چوک اعظم میں سرچ آپریشن کے دوران تین افغانی باشندے حراست ...



















