افغان مہاجرین کے انخلا میں 15 دن باقی، بروقت جانے والوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی، حکومت
اسلام آباد:پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی تارکین اور افغان مہاجرین کے انخلا میں صرف 15 دن...
اسلام آباد:پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی تارکین اور افغان مہاجرین کے انخلا میں صرف 15 دن...
لیہ۔(صبح پا کستان ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت ضلع لیہ...
لاہور۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے مل کر چلنے اور عوامی مفاد کے منصوبوں پر فوری عمل درآمد...
لیہ۔( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے تحصیل کروڑ کا دورہ کیا۔انہوں نے دریائی کٹاو سے بیٹ راکھوں کومحفوظ...
لیہ سر کاری ہا سپٹلز کو آءوٹ آف سورسنگ پا لیسی کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے با ہر محکمہ...
(اہور۔تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے دہشت گردی کیخلاف اے پی سی بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد...
چوبارہ (صبح پا کستان) رجسٹری پنجاب میں تعینات پٹواری محمد عرفان کا تحصیلدار چوبارہ محمد آصف کے خلاف احتجاج ۔...
کراچی . چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانی کے معاملے پر ہمارا مؤقف بالکل واضح...
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل کے زیر اہتمام ’’پنجاب میں نئے صوبے کی تخلیق: وفاقی جمہوریت اور...
لیہ،( صبح پا کستان ) محکمہ اوقاف و مذہبی امور حکومت پنجاب کے مراسلہ کے مطابق پنجاب قرآن بورڈ نے...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsاسلام آباد:پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی تارکین اور افغان مہاجرین کے انخلا میں صرف 15 دن باقی رہ گئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے جس میں اب صرف 15 روز باقی ہیں۔
حکومت نے یقین دہانی کروائی ہے کہ واپس جانے والوں کے لیے خواراک اور صحت کی سہولیات کے انتظامات مکمل ہیں جبکہ ڈیڈ لائن کے دوران انخلا کرنے والے کسی بھی غیر ملکی کیخلاف کارروائینہیں کی جائے گی۔
حکومت کی جانب سے دی گئی مقررہ تاریخ گزر جانے کے بعد متعلقہ افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔