تعلیم کی اہمیت۔۔۔ مسلمان بمقابلہ یہود ونصاریٰ …. ………… …… تحریر ۔اطہر علی کا لرو
تعلیم کی اہمیت۔۔۔مسلمان بمقابلہ یہود ونصاریٰ تحریر ۔ا طہر علی کا لرو اس وقت دینا کی آبادی سات ارب ہے ...
تعلیم کی اہمیت۔۔۔مسلمان بمقابلہ یہود ونصاریٰ تحریر ۔ا طہر علی کا لرو اس وقت دینا کی آبادی سات ارب ہے ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
اس وقت دینا کی آبادی سات ارب ہے جس میں ا یک ارب پچاس کروڑ مسلمان ہیں یہ ایک تلخ حقیقت ہے مسلمان اس وقت زبوں حالی کا شکار ہیں مسلمان دینی تشخص کے ساتھ ساتھ دنیاوئی تشخص میں اپنا وجود برقرار رکھنے میں ناکام ہو تے جا رہے ہیں .کیا مسلمانوں کی باہمی بندر بانٹ ۔غلط کاریوں کی پردہ پوشیاں۔ مسندیوں پر براجمانیہ چشم کشا حقائق عالم اسلام کی حالت زار کا تجزیہ کرتے ہیں اور ان سے معلوم ہوتا ہے کہ موجودہ پستی سے نکلنے کے لیے عالم اسلام کو علم، تحقیقِ علم، تخلیقِ علم پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے اپنے زیادہ سے زیادہ وسائل ’تعلیم‘ پر صرف کرنے ہوں گے۔ علم کی اشاعت وترویج اور اس کے اطلاق سے ہی عالم اسلام اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتا ہے۔
اطہر علی کا لرو ۔
0344-0500110 atharalikalroo@gmail.com