ملتان گریژن میں یوم پاکستان کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
ملتان گریژن میں یوم پاکستان کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد ملتان(صبح پا کستان ) ملتان گریژن میں 23مارچ ...
ملتان گریژن میں یوم پاکستان کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد ملتان(صبح پا کستان ) ملتان گریژن میں 23مارچ ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsملتان گریژن میں یوم پاکستان کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
ملتان(صبح پا کستان ) ملتان گریژن میں 23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا جس کے مہمان خصوصی کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمدتھے۔تقریب کا مقصد جنوبی پنجاب میں یوم پاکستان کے دن کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔
تقریب میں سکول وکالج کے بچوں نے ملی نغمے پیش کئے۔ تقریب میں جنوبی پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے فوک میوزک کا بھی اہتمام کیاگیا جس میں سرائیکی زبان کے معروف فنکاروں نے یوم پاکستان کی مناسبت سے اپنے فن کا مظاہرہ کیا
تقریب میں آرمی آفیسران اور جوانوں سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔