لیہ سپورٹس
جی سی یو نیورٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے طلبا ء اور ریسکیو 1122کے نو جوانوں کے درمیان دوستانہ کر ...
جی سی یو نیورٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے طلبا ء اور ریسکیو 1122کے نو جوانوں کے درمیان دوستانہ کر ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsجی سی یو نیورٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے طلبا ء اور ریسکیو 1122کے نو جوانوں کے درمیان دوستانہ کر کٹ میچ
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں کھیلو ں کے فروغ کے لئے جا ری سر گر میو ں کے سلسلہ میں 1122اور جی سی یو نیورٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے طلبا ء کے درمیا ن کر کٹ میچ ہوا جو ریسکیو 1122کے اہلکا روں 35رنز سے جیت لیا، کریم اقبال نے 50بنا ئی اور ریسیکو کی ٹیم نے 6اوور ز میں 73رنز بنا ئے دو وکٹ کے نقصان پر بعد ازاں انچار ج 1122ڈاکٹر تسلیم اختر نے نما یا ں کا ر کر دگی کے حا مل کھیلا ڑیو ں کریم اقبال کو مین آف دی میچ ، عنا یت بلو چ کو ونر ٹرافی اور دیگر کھیلا ڑیو ں میں انعاما ت تقسیم کیے گئے ۔ میچ سپو رٹس کیمپلس لیہ کے احا طے میں کھیلا گیا جسے شائقین کی بڑی تعداد نے دیکھا ، ڈی ایس او سیف الرحمن مہما ن خصوصی تھے ۔
