واہگہ بارڈر: سکھ نوجوان نے پاکستان کا جھنڈا تھام لیا، نئی تاریخ رقم
واہگہ بارڈر پر سکھ نوجوان امر جیت سنگھ نے پاکستان رینجرز کی جانب سے پرچم اتارنے کی تقریب میں فرائض ...
واہگہ بارڈر پر سکھ نوجوان امر جیت سنگھ نے پاکستان رینجرز کی جانب سے پرچم اتارنے کی تقریب میں فرائض ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
واہگہ بارڈر پر سکھ نوجوان امر جیت سنگھ نے پاکستان رینجرز کی جانب سے پرچم اتارنے کی تقریب میں فرائض انجام دے کر تاریخ رقم کر دی۔
لاہور: (دنیا نیوز) امر جیت سنگھ امر ہو گیا۔ واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں ملکی تاریخ میں پہلی بار رینجرز کے دستے میں سکھ نوجوان بھی نظر آیا۔ رینجرز اہلکار امر جیت سنگھ نے جب بھارتی سپاہی سے زوردار انداز میں ہاتھ ملایا تو فضاء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔