کمشنری نظام کی بحالی کے بعد لوگوں کو ہماری یاد آ رہی ہے:پرویزالٰہی
لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک) چودھری برادران نے صوبےمیں کمشنری نظام کی بحالی پر حکومت پر شدیدتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...
لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک) چودھری برادران نے صوبےمیں کمشنری نظام کی بحالی پر حکومت پر شدیدتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...
اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم اللہ تعالیٰ کی شکرگزار ہے کہ ...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) محکمہ ایکسائزٹیکسیشن اینڈنارکوٹیکس کنٹرول میں پانچ سو خالی اسامیوں پربھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹینوگرفر،ڈیٹا انٹری آپریٹر،جونئیرکلرک ...
لاہور (مانیٹرننگ) ڈیسک ڈی سی او کی جگہ لینے والے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کی اختیارات پر مشتمل تجاویز ...
National News راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹا ف جنر ل قمر جاوید باجوہ نے محفل میلاد میں شرکت کے ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنزل قمر جا وید با جوہ چیف آف آ رمی سٹاف مقرر کر دئے گئے ۔ میڈ ...
وزیر اعظم نواز شریف سکھر کے دورے پر سکھر ملتان موٹر وے کا افتتاح اور عوامی جلسے سے خطاب کریں ...
پا نامہ لیکس ۔ وزیر اعظم نے تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے لءے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کو خط ...
پاک فوج کے 12 اعلیٰ افسران کرپشن کے الزام میں ملازمت سے برطرف راولپنڈی( مانیٹرننگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل ...
چھوٹو سے حساس ادارے تفتیش کریں گے :ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک) چودھری برادران نے صوبےمیں کمشنری نظام کی بحالی پر حکومت پر شدیدتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کو بے اختیار کر دیا۔ لوگوں کو اب ہماری حکومت یاد آرہی ہے، اب بلدیاتی نمائندے مارے مارے پھریں گے، رل جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کا نتیجہ پانی میں مدھانی کے سوا کچھ نہیں نکلا۔ جب تک اپوزیشن جماعتیں اکٹھی نہیں ہوتیں گرینڈ الائنس نہیں بن سکتا۔
چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ حکمران اورنج لائن میٹرو ٹرین پر جان لڑا رہے ہیں کیونکہ یہ ڈالر کماؤ ٹرین ہے۔ پاناما کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ معاملہ عدالت میں ہے اس لیے عدالتوں کو سیاست میں نہیں لانا چاہیے۔
پرویزالہٰی نے نئے بلدیاتی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس نظام کے باعث بلدیاتی نمائندے رل جائیں گے۔ اس سے قبل ضلع بہاولنگر کی بار ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے چودھری برادران سے ملاقات کرکے مسلم لیگ قاف میں شمولیت کا اعلان بھی کیا۔ source ,http://www.92newshd.tv