علاج معالجے کی خدمات کو خوب سے خوب تر بنانا میرا مشن ہے, اعلی سطحی اجلاس سے وزیر اعلی شہباز شریف کا خطاب
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ میرا نصب العین دکھی انسانیت کی خدمت ...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ میرا نصب العین دکھی انسانیت کی خدمت ...
ISLAMABAD – The supreme court of Pakistan ahs nullified the exams conducted by Sindh Public Service Commission here on Monday. ...
ISLAMABAD: The row between the PML-N and the PTI escalated after the latter announced on Friday it would use all ...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) آپریشن رد الفساد،رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں ...
ISLAMABAD – Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chief Imran Khan on Thursday urged the speaker of National Assembly (NA) to revoke the ...
RAWALPINDI – Chief of Army Staff (COAS) General Qamar Javed Bajwa, who is on an official visit to Qatar met ...
PESHAWAR – Pakistan on Tuesday reopened its border with Afghanistan for two days to let Afghan nationals with valid visas ...
LAHORE – Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by 24 runs on Friday in the second play-off of the Pakistan Super ...
RAWALPINDI – In ongoing nationwide anti-terrorism campaign, operation Radd-ul-Fasaad, at least one terrorist was killed and various were arrested by ...
RAWALPINDI- Pakistan Army on Thursday conducted targeted strikes across the Afghan border killing two high-profile terrorists affiliated with Jamaat-ul-Ahrar, according ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ میرا نصب العین دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے اور اس مقصد کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا۔
سٹی 42 ٹی وی کے مطابق وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں الابراج گروپ کی ہیلتھ فنڈ امپیکٹ کمیٹی کے چیئرمین سر ڈیوڈ نکلسن کی قیادت میں وفد نے شرکت کی۔
اس موقع پر الابراج گروپ نے پنجاب حکومت کے ساتھ ہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری، ڈاکٹروں و نرسوں کی تربیت، استعداد کار میں اضافے اور امراض کی تشخیص کیلئے خدمات کی فراہمی کے حوالے سے تعاون پر اتفاق کیا۔ الابراج گروپ اور پنجاب حکومت کی مشترکہ کمیٹی مستقبل کے لائحہ عمل پر فوری عملدرآمد کے حوالے سے حتمی سفارشات اگلے چند روز میں پیش کرے گی۔
اجلاس سےخطاب کرتےہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ صحت عامہ کی معیاری سہولتوں کیلئے بغیر وقت ضائع کئے فوری اقدامات کرنا ہو ں گے۔
انہوں نے کہا کہ علاج معالجے کی خدمات کو خوب سے خوب تر بنانا میرا مشن ہے ۔ اس مقصد کیلئے الابراج گروپ کی معاونت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ میرا اور میری حکومت کا نصب العین دکھی انسانیت کی خدمت ہے۔اس مقصد کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہے۔
شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں ، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی بین الاقوامی معیار کے مطابق تربیت وقت کا تقاضا ہے ۔ اس ضمن میں الابراج گروپ کی مہارت اور تجربے سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں ۔
اجلاس میں ماہرین، صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، متعلقہ حکام اور طبی ماہرین بھی شریک تھے ۔ source.. http://city42.tv/top-stories/2017/03/12/my-goal-is-to-serve-humanity-shahbaz-sharif/