• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ اقوام متحدہ فوری طور پر نوٹس لے کر بھارت کو جارحیت سے روکے ۔ مولانا اکرم شہزاد

webmaster by webmaster
نومبر 7, 2016
in First Page
0

چوک اعظم ۔ اقوام متحدہ فوری طور پر نوٹس لے کر بھارت کو جارحیت سے روکے ۔ مولانا اکرم شہزاد
1چوک اعظم (صبح پا کستان) بھارتی فوج کی جارحیت پراقوام متحدہ نوٹس لے اہلحدیث یوتھ فورس کی یونین کونسل سطح پر تنظیم سازی کی جائے گی مولانا اکرم شہزاد تفصیل کے مطابق اہلحدیث یوتھ فورس ضلع لیہ کے نو منتخب امیر مولانا اکرم شہزاد نے گزشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج کنٹرول لائن اور نہتی کشمیری عوام پر جارحیت کے ریکارڈ توڑ رہی ہے اقوام متحدہ فوری طور پر نوٹس لیکر بھارت کو جارحیت سے روکے انہوں نے مزید کہا کہ اہلحدیث یوتھ فورس محب وطن نوجواں کی نمائندہ جماعت ہے ضلع لیہ میں یونین کونسل کی سطح تک اہلحدیث یوتھ فورس کی تنظیم سازی کی جائے گی تنظیم سازی میں باکردار صلاحیت مند نوجوانوں کو ذمہ داریاں دی جائے گی اس موقع پر قاری عبدالرزاق موذن مبارک مسجد اہلحدیث چوک اعظم بھی موجود تھے

چوک اعظم ۔محکمہ جنگلات کے کرپٹ ملازمین آفیسران اور ٹمبر مافیاء کا ملی بھگت ۔حکام بالا نوٹس لیں ۔ عوامی مطا لبہ
چوک اعظم (صبح پا کستان)آرا مشینوں پر پابندی کے بعد تھریشر آرا مشینیں جنگلات میں چلنا شروع دن رات جنگلات کی کٹائی اور چرائی شروع کرپٹ محکمہ جنگلات کے ملازمین اور ٹمبر مافیاء کا جوڑ اہلیان علاقہ سراپا اجتجاج تفصیلات کے مطابق عوامی اجتجاج اور حکام بالا کے احکامات کے بعد چوک اعظم کے نواح میں آرا مشینوں پر جنگل کی حدود میں پابندی کے بعد ٹریکٹر تھریشر آرا مشینیں جنگلات کی حدود میں چلنا شروع ہوگئی مقامی اور پٹھان قبیلہ کی لیبر کے ذریعے سفیدہ مسکٹ اور دوسرے درختوں دن رات کٹائی کرنے کے بعد ٹریکٹر تھریشر مشین کے ذریعے چرائی کر کے ٹرک اور ڈالے لوڈ کر دیے جاتے ہیں اس سلسلہ میں کرپٹ محکمہ جنگلات کے ملازمین آفیسران اور ٹمبر مافیاء نے جوڑ کر لیا ہے اہلیان علاقہ سراپا اجتجاج ہیں جبکہ عوامی سماجی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب سیکرٹری جنگلات سے خفیہ اداروں سے رپورٹ لیکر کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

پریس کلب چوک اعظم کے سالانہ انتخابات
چوک اعظم (صبح پا کستان)پریس کلب چوک اعظم کے سالانہ انتخابات کی مشاورت کے لئے ایگزیٹوباڈی کا اجلاس طلب سنئیر صحافی بطور مبصر شرکت کریں گے تفصیل کے مطابق پریس کلب چوک اعظم کے سالانہ انتخابات کی مشاورت کے لئے پریس کلب چوک اعظم کی ایگزیٹوباڈی کا اجلاس صدر غلام عباس سندھو کی زیر صدارت آج منعقد ہو گااجلاس میں نئے سالانہ انتخابات کے لئے مشاورت کی جائے گئی اجلاس میں سنئیر صحافیوں کو بطور مبصر شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔

رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر چوک اعظم

Post Views: 1
Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ملامین کے ساتھ کیا گیا وعدہ اپ گریڈیشن کا پورا کریں ، ملک امیر محمد

Next Post

لیہ ۔ ملی شعوراجا گر کر نے کے لئے عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبا ت دورس نتا ئج کی حا مل ثابت ہو ں گی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزما ن

Next Post

لیہ ۔ ملی شعوراجا گر کر نے کے لئے عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبا ت دورس نتا ئج کی حا مل ثابت ہو ں گی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزما ن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل
قومی/ بین الاقوامی خبریں

انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل

by webmaster
مئی 19, 2026
0

کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...

Read moreDetails
الطاف حسن قریشی  کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

الطاف حسن قریشی کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

مئی 17, 2026
ملتان. حکومت کے عیدالاضحی پر صفائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کے احکامات

لاہور ۔جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم ،پنجاب حکومت کا فیصلہ

مئی 12, 2026
معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ,   ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل , ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

مئی 10, 2026
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

اپریل 20, 2026

چوک اعظم ۔ اقوام متحدہ فوری طور پر نوٹس لے کر بھارت کو جارحیت سے روکے ۔ مولانا اکرم شہزاد 1چوک اعظم (صبح پا کستان) بھارتی فوج کی جارحیت پراقوام متحدہ نوٹس لے اہلحدیث یوتھ فورس کی یونین کونسل سطح پر تنظیم سازی کی جائے گی مولانا اکرم شہزاد تفصیل کے مطابق اہلحدیث یوتھ فورس ضلع لیہ کے نو منتخب امیر مولانا اکرم شہزاد نے گزشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج کنٹرول لائن اور نہتی کشمیری عوام پر جارحیت کے ریکارڈ توڑ رہی ہے اقوام متحدہ فوری طور پر نوٹس لیکر بھارت کو جارحیت سے روکے انہوں نے مزید کہا کہ اہلحدیث یوتھ فورس محب وطن نوجواں کی نمائندہ جماعت ہے ضلع لیہ میں یونین کونسل کی سطح تک اہلحدیث یوتھ فورس کی تنظیم سازی کی جائے گی تنظیم سازی میں باکردار صلاحیت مند نوجوانوں کو ذمہ داریاں دی جائے گی اس موقع پر قاری عبدالرزاق موذن مبارک مسجد اہلحدیث چوک اعظم بھی موجود تھے

چوک اعظم ۔محکمہ جنگلات کے کرپٹ ملازمین آفیسران اور ٹمبر مافیاء کا ملی بھگت ۔حکام بالا نوٹس لیں ۔ عوامی مطا لبہ چوک اعظم (صبح پا کستان)آرا مشینوں پر پابندی کے بعد تھریشر آرا مشینیں جنگلات میں چلنا شروع دن رات جنگلات کی کٹائی اور چرائی شروع کرپٹ محکمہ جنگلات کے ملازمین اور ٹمبر مافیاء کا جوڑ اہلیان علاقہ سراپا اجتجاج تفصیلات کے مطابق عوامی اجتجاج اور حکام بالا کے احکامات کے بعد چوک اعظم کے نواح میں آرا مشینوں پر جنگل کی حدود میں پابندی کے بعد ٹریکٹر تھریشر آرا مشینیں جنگلات کی حدود میں چلنا شروع ہوگئی مقامی اور پٹھان قبیلہ کی لیبر کے ذریعے سفیدہ مسکٹ اور دوسرے درختوں دن رات کٹائی کرنے کے بعد ٹریکٹر تھریشر مشین کے ذریعے چرائی کر کے ٹرک اور ڈالے لوڈ کر دیے جاتے ہیں اس سلسلہ میں کرپٹ محکمہ جنگلات کے ملازمین آفیسران اور ٹمبر مافیاء نے جوڑ کر لیا ہے اہلیان علاقہ سراپا اجتجاج ہیں جبکہ عوامی سماجی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب سیکرٹری جنگلات سے خفیہ اداروں سے رپورٹ لیکر کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

پریس کلب چوک اعظم کے سالانہ انتخابات چوک اعظم (صبح پا کستان)پریس کلب چوک اعظم کے سالانہ انتخابات کی مشاورت کے لئے ایگزیٹوباڈی کا اجلاس طلب سنئیر صحافی بطور مبصر شرکت کریں گے تفصیل کے مطابق پریس کلب چوک اعظم کے سالانہ انتخابات کی مشاورت کے لئے پریس کلب چوک اعظم کی ایگزیٹوباڈی کا اجلاس صدر غلام عباس سندھو کی زیر صدارت آج منعقد ہو گااجلاس میں نئے سالانہ انتخابات کے لئے مشاورت کی جائے گئی اجلاس میں سنئیر صحافیوں کو بطور مبصر شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔

رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر چوک اعظم

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.