• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں سالانہ پھول میلہ کا انعقاد

webmaster by webmaster
مارچ 12, 2025
in تصویری خبر نامہ
0
غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں سالانہ پھول میلہ کا انعقاد

ڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان): غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں سالانہ پھول میلہ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد نے کیا;252; تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے کہاکہ ایسی مثبت ہم نصابی سرگرمیاں کیمپس پر خوشگوار اثر ڈالتی ہیں انہوں نے طلباءوطالبات کی طرف سے لگائے گئے سٹالز دیکھے اور طلباء و طالبات کی کاوشوں کو سراہا ;252; یونیورسٹی کے مرکزی سبزہ زار، جھیل گراونڈ میں 5 قسم کے پھولوں کی نمائش، 5 رنگولیاں ، 3 سجاوٹی پتھر، مہندی، کٹ فلاور، اور پھولوں کی آرائش کے سٹالز لگائے گئے اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے قدسیہ ناز مہمان اعزازتھیں جبکہ ڈاکٹر عابد محمود علوی، پروفیسر ڈاکٹر ارشد منیر، پروفیسر ڈاکٹر سعد اللہ لغاری، ڈاکٹر ملک محمد فیصل، ڈاکٹر ظہور احمد، ڈاکٹر محمد سلمان حیدر، ڈاکٹر محمد علی تارڑ، ڈاکٹر عنصر علی، کرنل اشفاق احمد، ڈاکٹر وسیم گل، ڈاکٹراللہ بخش گلشن، ڈاکٹر متین ساجد و دیگر اساتذہ و شعبہ کے طلباء و طالبات موجود تھے آگنائزنگ کمیٹی کے ممبران ام زرہ طارق، لائبہ، زوہا رحیم، اسماء، مریم، رباب اسحاق، جویریہ نعیم،ارم زہرہ، دانیال، احتشام، دانش ثاقب، جواد، سلمان، سید قمبر شاہ نے پھولوں کی نمائش کے انعقاد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ جبکہ اس پھول میلہ کے معاون عملہ میں عبدالستار، زاہد حسین، رب نواز، حافظ محمد اسحاق، محمد سلیمان، مقداد حسین، محمد رمضان، محمد شہزاد، اعجاز احمد، بشارت حسین اور اشفاق احمد شامل تھے ۔ ۔ میلہ کی سجاوٹ میں شعبہ ہارٹیکلچر کے بی ایس اور ایم فل کے طلباء و طالبات نے بھر پور حصہ لیا

Post Views: 39
Previous Post

رمضان نگہبان پیکج کے تحت ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں دس مارچ تک 2 لاکھ 28 ہزار 759 گھرانوں تک چیک پے آرڈر تقسیم ۔ کمشنر اشفاق احمد چوہدری

Next Post

لیہ پولیس (سرکل کروڑ) کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارکردگی ماہ فروری ،ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی پریس کانفرنس ،01 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان): غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں سالانہ پھول میلہ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد نے کیا;252; تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے کہاکہ ایسی مثبت ہم نصابی سرگرمیاں کیمپس پر خوشگوار اثر ڈالتی ہیں انہوں نے طلباءوطالبات کی طرف سے لگائے گئے سٹالز دیکھے اور طلباء و طالبات کی کاوشوں کو سراہا ;252; یونیورسٹی کے مرکزی سبزہ زار، جھیل گراونڈ میں 5 قسم کے پھولوں کی نمائش، 5 رنگولیاں ، 3 سجاوٹی پتھر، مہندی، کٹ فلاور، اور پھولوں کی آرائش کے سٹالز لگائے گئے اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے قدسیہ ناز مہمان اعزازتھیں جبکہ ڈاکٹر عابد محمود علوی، پروفیسر ڈاکٹر ارشد منیر، پروفیسر ڈاکٹر سعد اللہ لغاری، ڈاکٹر ملک محمد فیصل، ڈاکٹر ظہور احمد، ڈاکٹر محمد سلمان حیدر، ڈاکٹر محمد علی تارڑ، ڈاکٹر عنصر علی، کرنل اشفاق احمد، ڈاکٹر وسیم گل، ڈاکٹراللہ بخش گلشن، ڈاکٹر متین ساجد و دیگر اساتذہ و شعبہ کے طلباء و طالبات موجود تھے آگنائزنگ کمیٹی کے ممبران ام زرہ طارق، لائبہ، زوہا رحیم، اسماء، مریم، رباب اسحاق، جویریہ نعیم،ارم زہرہ، دانیال، احتشام، دانش ثاقب، جواد، سلمان، سید قمبر شاہ نے پھولوں کی نمائش کے انعقاد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ جبکہ اس پھول میلہ کے معاون عملہ میں عبدالستار، زاہد حسین، رب نواز، حافظ محمد اسحاق، محمد سلیمان، مقداد حسین، محمد رمضان، محمد شہزاد، اعجاز احمد، بشارت حسین اور اشفاق احمد شامل تھے ۔ ۔ میلہ کی سجاوٹ میں شعبہ ہارٹیکلچر کے بی ایس اور ایم فل کے طلباء و طالبات نے بھر پور حصہ لیا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.