• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئیں۔ شیخ رشید احمد

webmaster by webmaster
جنوری 8, 2022
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئیں۔ شیخ رشید احمد

اسلام آباد ۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئیں ہیں۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق شیخ رشید کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی گاڑیوں میں اموات ہوئی ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بتایا کہ سیاح اس وقت مری گلیات کی سٹرکوں پرپھنسےہوئےہیں، سول آرمڈفورسزکومری میں طلب کرنےکافیصلہ کیاہے اور مری کوخالی کرارہےہیں۔اپنے ویڈیوبیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ 12گھنٹےسےمری میں پھنسی ٹریفک بحال نہیں ہوسکی، مری کاراستہ بندکردیاگیالیکن عوام بہت زیادہ ہے، اس معاملےکوذاتی طورپر دیکھ رہاہوں۔

انہوں نے بتایا کہ کل رات 9بجےتک سیاحوں کومری جانےکی اجازت نہیں ہوگی، مری میں لوگوں کورہائش اورخوراک کی شدیدقلت کاسامناہے، مری کےمقامی لوگوں سےدرخواست ہےسیاحوں کی مددکریں۔

Post Views: 45
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: National News
Previous Post

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کی تا لا بندی نا منظور

Next Post

حادثہ کسی دورمیں ہو،ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے، حسان خاور

Next Post
حادثہ کسی دورمیں ہو،ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے، حسان خاور

حادثہ کسی دورمیں ہو،ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے، حسان خاور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد ۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئیں ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق شیخ رشید کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی گاڑیوں میں اموات ہوئی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بتایا کہ سیاح اس وقت مری گلیات کی سٹرکوں پرپھنسےہوئےہیں، سول آرمڈفورسزکومری میں طلب کرنےکافیصلہ کیاہے اور مری کوخالی کرارہےہیں۔اپنے ویڈیوبیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ 12گھنٹےسےمری میں پھنسی ٹریفک بحال نہیں ہوسکی، مری کاراستہ بندکردیاگیالیکن عوام بہت زیادہ ہے، اس معاملےکوذاتی طورپر دیکھ رہاہوں۔ انہوں نے بتایا کہ کل رات 9بجےتک سیاحوں کومری جانےکی اجازت نہیں ہوگی، مری میں لوگوں کورہائش اورخوراک کی شدیدقلت کاسامناہے، مری کےمقامی لوگوں سےدرخواست ہےسیاحوں کی مددکریں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.