• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

خواتین کے مسائل خاتون کمشنر ڈی جی خان کے نام ۔ تحریر ۔ محمد عمر شاکر

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2021
in کالم
0
خواتین کے مسائل خاتون کمشنر ڈی جی خان کے نام ۔  تحریر ۔  محمد عمر شاکر

خواتین کا احترام انکے مسائل حل کرنے کے لیے زمانہ جہالیت میں بھی ترجیحی بنیادوں پر بھی اقدامات کیے جاتے تھے دین اسلام میں بھی خواتین کو جو حقوق اور عزت دی گئی دنیا کے کسی بھی مذہب یا مسلک میں ایسے حقوق عزت و احترام نہیں دیا گیا

چوک اعظم جنوبی پنجاب کا مصروف ترین کاروباری مرکز ہے جس میں طویل عرصہ سے خواتین کے حل طلب مسائل طویل دورانیہ سے باقی ہیں بدلتی بلدیاتی صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے نمائندگان نے بھی اس ضمن میں کوئی خاص توجہ نہیں دی اس کالم میں خواتین کو چوک اعظم میں مسائل اس نظریہ کے تحت لکھے جا رہے ہیں کہ ڈی جی خان میں تعینات ہونے والی کمشنر سائرہ اسلم صاحبہ حساس اداروں یا محکمانہ ذراءع سے رپورٹس لیکر حل طلب مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے اقدامات کریں

ٹی ایچ کیو لیول ہسپتال میں خواتین شدید مسائل کا شکار ہیں جن میں ایمر جنسی بلاک میں ایک ہی کمرہ میں مرد و خواتین کا ایک ہی روم میں وارڈ ہے قبل ازیں مرد اور عورتوں کا الگ الگ کمرے میں وارڈ تھا مگر ایک کمرہ میں کروناویکسین سنٹر بننے کے بعد خواتین کے لئے مسائل بن گئے ہیں اسی طرح کرونا ویکسین سنٹر میں بھی خواتین مسائل کا شکار ہے ٹی ایچ کیوایمر جنسی بلاک میں کرونا سنٹر بننے سے ہسپتال میں آنے والی خواتین کو شدید کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہسپتال میں ایسے ہی قبل ازیں فارمیسی سے قبل ازیں میں مردو خواتین کو الگ الگ الماریوں سے میڈیسن ملتیں تھیں

گورنمنٹ گرلز کالج گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ایک ہی لیہ ملتان روڈ بائی پاس سے لنک ہیں لیہ روڈ سے اس راستہ کو جانے والے راستہ لیہ روڈ پر انتہائی رش ہوتا ہے گلی کے اطراف میں دونوں طرف ہی کھوکھے رکھوا کر دکان مالکان نے کرائے وصول کرنے شروع کیے ہوئے ہیں اسی طرح ملتان روڈ سے آنے والے ڈوگر ہوٹل کے با المقابل آنے والے راستہ میں اکثر سیوریج کا گندہ پانی کھڑا رہتا ہے چلڈرن پارک کو کراس کرتا ملتان روڈ کا راستہ جس بارے میونسپل کمیٹی نے قراداد بھی پاس کی ہوئی ہے راستہ نہیں کھولا جا رہا ہے

گورنمنٹ ووکیشنل کالج پرانے ہسپتال کی بلڈنگ کشادہ وعمارت ہے شائد پنجاب بھر میں ایسی کھلی اور وسیع عمارت کسی بھی ووکیشنل کالج کی نہ ہو میں خواتین کے متعلقہ کورسز شروع کرائے جائیں

چوک اعظم میں خواتین کے لیے ووکیشنل کالج برائے خواتین نہیں ہے چوک اعظم سے خواتین چوک سرور شہید یا لیہ کورسز کے لیے جاتی ہیں چوک اعظم میں گورنمنٹ ووکیشنل کالج برائے خواتین کا قیام بھی از حد ضروری ہے

فاریسٹ پارک چوک اعظم سابق ڈی سی لیہ ذیشان جاوید نے شام کے اوقات میں کریمنل بھونڈ قسم کے لوگوں کو پارک میں بے ہودہ حرکات سے روکنے اور ان پر نظر رکھنے کےلئے سول ڈیفنس کے تین چار ملازمین کی ڈیوٹی لگائی تھی مگر انکی لیہ سے ٹرانسفر کے فوری بعد سول ڈیفنس کے ملازمین نے بھی پارک سے ڈیوٹی ختم کر دی جس کے سبب صبح شام سیر کے لئے آنے والی خواتین کو ان بھونڈ قسم کے نوجوانوں سے شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے

گورنمنٹ گرلز کالج گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ایک ہی لیہ ملتان روڈ بائی پاس سے لنک ہیں منڈی مویشیاں چوک اعظم جو کہ جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی منڈی مویشیاں ہے کو فاریسٹ پارک میں منقل کیا جا رہا ہے قبل ازیں منڈی مویشیاں فتحپور روڈ پر برلب سڑک قائم ہے جہاں آراضی کو سیکشن فور بھی لگا ہوا ہے آراضی مالکان نے قبل ازیں عدالت کا دروازہ کھٹکایا مگر وہاں سے ابتدائی کاروائی کیساتھ ہی ذراءع کے مطابق لینڈ مافیاء نے محکمہ مال کے کرپٹ آفیسران اور سیاسی نمائندگان کیساتھ ملی بھگت کر کے پہلے سیکشن فور لگی جگہ پر رہائشی کالونی کا نقشہ دفتر قائم کیا اور اب لولیکیشن تبدیل کرنے کے لئے فاریسٹ پارک کے ایک حصہ میں منتقل کی جا رہی ہے جس سے طالبات معلمات والدین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا فاریسٹ پارک میں منڈی مویشی کی منتقلی کے خلاف شہریوں نے عدالت میں رٹ دائر کی ہوئی ہے

گورنمنٹ گرلز کالج گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے روڈ پر ہی گرلز کالج کے کے با المقابل میونسپل کمیٹی چوک اعظم کے رہائشی کواٹر میں لینڈ ریکارڈ سنٹر قائم کیا ہوا ہے جرائم پیشہ کریمینل اور سٹریٹ کرائم میں ملوث افراد لینڈ ریکارڈ دفتر کے بہانے موٹرسائیکلوں پر گھومتے رہتے ہیں

گورنمنٹ گرلز کالج کے گیٹ کے سامنے جنازہ گاہ میں منشیات نوشوں کا ڈیرہ رہتا ہے جس سے بھی طالبات معلمات اور اہل محلہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں

پوسٹ آفس میں پنشن لینے کے لئے آنے والی خواتین کو بھی مناسب بیٹھنے کی جگہ نہ ملنے کے سبب پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے

درج بالا مسائل اجتماعی خواتین کے مسائل ہیں جس کی حساسیت نزاکیت کو سمجھتے ہوئے ڈویزن ڈیرہ غازیخان میں تعینات ہونے والی خاتون کمشنر سائرہ اسلم صاحبہ ترجیحی بنیادوں صاحبہ حل کرائیں گی ان مسائل کو تو ویسے چوک اعظم سے منتخب ہونے والے ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوہ کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے تھا مگر اس ضمن میں وہ کچھ نہ کر سکے اور مسائل جوں کہ توں ہی رہے

 

Post Views: 23
Tags: column by umer shakir
Previous Post

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست سماعت کیلیے مقرر

Next Post

کروڑ لعل عیسن۔پنجاب کے عوام کو لاوارث نہیں چھوڑ سکتے ۔بلاول بھٹو

Next Post
کروڑ لعل عیسن۔پنجاب کے عوام کو لاوارث نہیں چھوڑ سکتے ۔بلاول بھٹو

کروڑ لعل عیسن۔پنجاب کے عوام کو لاوارث نہیں چھوڑ سکتے ۔بلاول بھٹو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
خواتین کا احترام انکے مسائل حل کرنے کے لیے زمانہ جہالیت میں بھی ترجیحی بنیادوں پر بھی اقدامات کیے جاتے تھے دین اسلام میں بھی خواتین کو جو حقوق اور عزت دی گئی دنیا کے کسی بھی مذہب یا مسلک میں ایسے حقوق عزت و احترام نہیں دیا گیا چوک اعظم جنوبی پنجاب کا مصروف ترین کاروباری مرکز ہے جس میں طویل عرصہ سے خواتین کے حل طلب مسائل طویل دورانیہ سے باقی ہیں بدلتی بلدیاتی صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے نمائندگان نے بھی اس ضمن میں کوئی خاص توجہ نہیں دی اس کالم میں خواتین کو چوک اعظم میں مسائل اس نظریہ کے تحت لکھے جا رہے ہیں کہ ڈی جی خان میں تعینات ہونے والی کمشنر سائرہ اسلم صاحبہ حساس اداروں یا محکمانہ ذراءع سے رپورٹس لیکر حل طلب مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے اقدامات کریں ٹی ایچ کیو لیول ہسپتال میں خواتین شدید مسائل کا شکار ہیں جن میں ایمر جنسی بلاک میں ایک ہی کمرہ میں مرد و خواتین کا ایک ہی روم میں وارڈ ہے قبل ازیں مرد اور عورتوں کا الگ الگ کمرے میں وارڈ تھا مگر ایک کمرہ میں کروناویکسین سنٹر بننے کے بعد خواتین کے لئے مسائل بن گئے ہیں اسی طرح کرونا ویکسین سنٹر میں بھی خواتین مسائل کا شکار ہے ٹی ایچ کیوایمر جنسی بلاک میں کرونا سنٹر بننے سے ہسپتال میں آنے والی خواتین کو شدید کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہسپتال میں ایسے ہی قبل ازیں فارمیسی سے قبل ازیں میں مردو خواتین کو الگ الگ الماریوں سے میڈیسن ملتیں تھیں گورنمنٹ گرلز کالج گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ایک ہی لیہ ملتان روڈ بائی پاس سے لنک ہیں لیہ روڈ سے اس راستہ کو جانے والے راستہ لیہ روڈ پر انتہائی رش ہوتا ہے گلی کے اطراف میں دونوں طرف ہی کھوکھے رکھوا کر دکان مالکان نے کرائے وصول کرنے شروع کیے ہوئے ہیں اسی طرح ملتان روڈ سے آنے والے ڈوگر ہوٹل کے با المقابل آنے والے راستہ میں اکثر سیوریج کا گندہ پانی کھڑا رہتا ہے چلڈرن پارک کو کراس کرتا ملتان روڈ کا راستہ جس بارے میونسپل کمیٹی نے قراداد بھی پاس کی ہوئی ہے راستہ نہیں کھولا جا رہا ہے گورنمنٹ ووکیشنل کالج پرانے ہسپتال کی بلڈنگ کشادہ وعمارت ہے شائد پنجاب بھر میں ایسی کھلی اور وسیع عمارت کسی بھی ووکیشنل کالج کی نہ ہو میں خواتین کے متعلقہ کورسز شروع کرائے جائیں چوک اعظم میں خواتین کے لیے ووکیشنل کالج برائے خواتین نہیں ہے چوک اعظم سے خواتین چوک سرور شہید یا لیہ کورسز کے لیے جاتی ہیں چوک اعظم میں گورنمنٹ ووکیشنل کالج برائے خواتین کا قیام بھی از حد ضروری ہے فاریسٹ پارک چوک اعظم سابق ڈی سی لیہ ذیشان جاوید نے شام کے اوقات میں کریمنل بھونڈ قسم کے لوگوں کو پارک میں بے ہودہ حرکات سے روکنے اور ان پر نظر رکھنے کےلئے سول ڈیفنس کے تین چار ملازمین کی ڈیوٹی لگائی تھی مگر انکی لیہ سے ٹرانسفر کے فوری بعد سول ڈیفنس کے ملازمین نے بھی پارک سے ڈیوٹی ختم کر دی جس کے سبب صبح شام سیر کے لئے آنے والی خواتین کو ان بھونڈ قسم کے نوجوانوں سے شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے گورنمنٹ گرلز کالج گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ایک ہی لیہ ملتان روڈ بائی پاس سے لنک ہیں منڈی مویشیاں چوک اعظم جو کہ جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی منڈی مویشیاں ہے کو فاریسٹ پارک میں منقل کیا جا رہا ہے قبل ازیں منڈی مویشیاں فتحپور روڈ پر برلب سڑک قائم ہے جہاں آراضی کو سیکشن فور بھی لگا ہوا ہے آراضی مالکان نے قبل ازیں عدالت کا دروازہ کھٹکایا مگر وہاں سے ابتدائی کاروائی کیساتھ ہی ذراءع کے مطابق لینڈ مافیاء نے محکمہ مال کے کرپٹ آفیسران اور سیاسی نمائندگان کیساتھ ملی بھگت کر کے پہلے سیکشن فور لگی جگہ پر رہائشی کالونی کا نقشہ دفتر قائم کیا اور اب لولیکیشن تبدیل کرنے کے لئے فاریسٹ پارک کے ایک حصہ میں منتقل کی جا رہی ہے جس سے طالبات معلمات والدین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا فاریسٹ پارک میں منڈی مویشی کی منتقلی کے خلاف شہریوں نے عدالت میں رٹ دائر کی ہوئی ہے گورنمنٹ گرلز کالج گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے روڈ پر ہی گرلز کالج کے کے با المقابل میونسپل کمیٹی چوک اعظم کے رہائشی کواٹر میں لینڈ ریکارڈ سنٹر قائم کیا ہوا ہے جرائم پیشہ کریمینل اور سٹریٹ کرائم میں ملوث افراد لینڈ ریکارڈ دفتر کے بہانے موٹرسائیکلوں پر گھومتے رہتے ہیں گورنمنٹ گرلز کالج کے گیٹ کے سامنے جنازہ گاہ میں منشیات نوشوں کا ڈیرہ رہتا ہے جس سے بھی طالبات معلمات اور اہل محلہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں پوسٹ آفس میں پنشن لینے کے لئے آنے والی خواتین کو بھی مناسب بیٹھنے کی جگہ نہ ملنے کے سبب پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے درج بالا مسائل اجتماعی خواتین کے مسائل ہیں جس کی حساسیت نزاکیت کو سمجھتے ہوئے ڈویزن ڈیرہ غازیخان میں تعینات ہونے والی خاتون کمشنر سائرہ اسلم صاحبہ ترجیحی بنیادوں صاحبہ حل کرائیں گی ان مسائل کو تو ویسے چوک اعظم سے منتخب ہونے والے ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوہ کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے تھا مگر اس ضمن میں وہ کچھ نہ کر سکے اور مسائل جوں کہ توں ہی رہے  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.