• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔کرپشن کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں ۔ شاہد محبوب ڈائریکٹر اینٹی کرپشن

webmaster by webmaster
اگست 12, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔کرپشن کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں ۔ شاہد محبوب ڈائریکٹر اینٹی کرپشن

راجن پور ( صبح پا کستان )کرپشن کے خاتمے کے لئے کسی سے کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی ۔سائلین کے حقوق کی خاطر اور مسائل کے حل کے لئے میرے دروازے کھلے ہیں۔آپ کے تمام مسائل میرٹ پر حل کئے جائیں گے ۔ناجائز کسی کو تنگ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی۔ی

ہ باتیں ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان ڈویثرن شاہد محبوب نے اینٹی کرپشن آفس راجن پور میں کھلی کچہری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راجن پور عبدالشکور قیصرانی،سرکل آفیسر اینٹی کرپشن راجن پور محمد اصغر خان،علماءکرام ،میڈیا نمائندگان ،معززین شہر کے علاوہ سائلین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔کھلی کچہری کے موقع پر دیگر مقررین مولانا قاری محمود قاسمی،منصور خان سنجرانی،آصف حبیب جکھڑ اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔تقریب کا آ غاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ±ﷺ سے کیا گیا۔کھلی کچہری کے اختتام پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان ڈویثرن شاہد محبوب نے کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کے حوالے سے پودا بھی لگایا ۔

Post Views: 38
Previous Post

محروم تو تھے اب بھکاری بھی ٹھہرے . مظہر اقبال کھوکھر

Next Post

کورونا ایس او پیز کی سب سے زیادہ خلاف ورزی سیاستدانوں نے کی ہے، اسد عمر

Next Post
کورونا ایس او پیز کی سب سے زیادہ خلاف ورزی سیاستدانوں نے کی ہے، اسد عمر

کورونا ایس او پیز کی سب سے زیادہ خلاف ورزی سیاستدانوں نے کی ہے، اسد عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور ( صبح پا کستان )کرپشن کے خاتمے کے لئے کسی سے کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی ۔سائلین کے حقوق کی خاطر اور مسائل کے حل کے لئے میرے دروازے کھلے ہیں۔آپ کے تمام مسائل میرٹ پر حل کئے جائیں گے ۔ناجائز کسی کو تنگ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی۔ی ہ باتیں ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان ڈویثرن شاہد محبوب نے اینٹی کرپشن آفس راجن پور میں کھلی کچہری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راجن پور عبدالشکور قیصرانی،سرکل آفیسر اینٹی کرپشن راجن پور محمد اصغر خان،علماءکرام ،میڈیا نمائندگان ،معززین شہر کے علاوہ سائلین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔کھلی کچہری کے موقع پر دیگر مقررین مولانا قاری محمود قاسمی،منصور خان سنجرانی،آصف حبیب جکھڑ اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔تقریب کا آ غاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ±ﷺ سے کیا گیا۔کھلی کچہری کے اختتام پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان ڈویثرن شاہد محبوب نے کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کے حوالے سے پودا بھی لگایا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.