• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظفرگڑھ۔ ۔پانچویں تھل جیپ ریلی ، صاحبزادہ محمد علی سلطان نے مقابلہ جیت لیا

webmaster by webmaster
نومبر 23, 2020
in جنوبی پنجاب
0
مظفرگڑھ۔ ۔پانچویں تھل جیپ ریلی ، صاحبزادہ محمد علی سلطان نے مقابلہ جیت لیا

مظفرگڑھ (صبح پا کستان)پانچویں تھل جیپ ریلی مظفرگڑھ صاحبزادہ محمد علی سلطان نے105 کلو میٹر کا ٹریک 1گھنٹے 6منٹ اور 16سیکنڈمیں طے کر کے مقابلہ جیت لیا، پریپیئرڈ کی اے کیٹگری میں صاحبزادہ محمد علی سلطان نے پہلی پوزیشن،آصف فضل چوہدری نے ایک منٹ فرق سے دوسری جبکہ فیصل خان شادی خیل نے تیسری پوزیشن حاصل کی، بی کیٹگری میں محمد بلال عاشق نے پہلی،محمد اویس خاکوانی نے دوسری اوراسد خان شادی خیل نے تیسری پوزیشن حاصل کی، سی کیٹگری میں ڈاکٹر حارث خان نے پہلی،گوہر اسلم سانگی نے دوسری اورمحمود مجید نے تیسری پوزیشن حاصل کی، ڈی کیٹگری میں ظفر خان بلوچ نے اول،بیر عمر کانجو نے دوسری اوربیوراج مزاری نے تیسری پوزیشن حاصل کی، سٹوک خواتین کیٹگری میں سلمی مروت نے اول، رخشندہ جبیں نے دوسری جبکہ تیسری پوزیشن تشنہ پٹیل نے حاصل کی، سٹوک کی اے کیٹگری میں تیمور خواجہ نے اول، عادل نعیم نے دوسری پوزیشن اور جی یاندہوت نے تیسر ی پوزیشن حاصل کی، سٹوک کی بی کیٹگری میں سلطان محمد بہادر عزیز نے اول،عزیزرفیق نے دوسری، جبکہ امین اللہ خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی، سٹوک کی سی کیٹگری میں محمد حسن جندیر نے پہلی اسد مروت نے دوسری اور راشد عبداللہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی، سٹوک کی ڈی کیٹگری میں شکیل احمد نے اول،شاہ گل مزاری نے دوسری، جبکہ مہر احمد علی ہراج نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

مظفرگڑھ ۔ تھل جیپ ریلی میں موٹر بائیک ریس اسلام آباد کے ابراہیم شاہ کے نام

پانچویں تھل جیپ ریلی میں موٹر بائیک کی ریس اسلام آباد کے رہائشی ابراہیم شاہ نے جیت لی، جیپ ریلی میں پہلی مرتبہ موٹر بائیک ریس کو شامل کیا گیا تھا، ریس میں 6موٹر بائیک ریس کیلئے 7.5کلو میٹر کا فاصلہ رکھا گیا تھا، جو ابراہیم شاہ نے جیت لی، دوسرے نمبر پر ضیغم چوہان جبکہ تیسرے نمبر پر معین الدین رہے موٹر بائیک ریس میں ثاقب علی شاہ، عمر خان اور کامرن نے بھی حصہ لیا تھا۔

Post Views: 50
Tags: muzafar garh news
Previous Post

کورونا کے دوسری لہر،26 نومبر سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

Next Post

مظفرگڑھ ۔ تھل جیپ ریلی میں موٹر بائیک ریس اسلام آباد کے ابراہیم شاہ کے نام

Next Post

مظفرگڑھ ۔ تھل جیپ ریلی میں موٹر بائیک ریس اسلام آباد کے ابراہیم شاہ کے نام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
مظفرگڑھ (صبح پا کستان)پانچویں تھل جیپ ریلی مظفرگڑھ صاحبزادہ محمد علی سلطان نے105 کلو میٹر کا ٹریک 1گھنٹے 6منٹ اور 16سیکنڈمیں طے کر کے مقابلہ جیت لیا، پریپیئرڈ کی اے کیٹگری میں صاحبزادہ محمد علی سلطان نے پہلی پوزیشن،آصف فضل چوہدری نے ایک منٹ فرق سے دوسری جبکہ فیصل خان شادی خیل نے تیسری پوزیشن حاصل کی، بی کیٹگری میں محمد بلال عاشق نے پہلی،محمد اویس خاکوانی نے دوسری اوراسد خان شادی خیل نے تیسری پوزیشن حاصل کی، سی کیٹگری میں ڈاکٹر حارث خان نے پہلی،گوہر اسلم سانگی نے دوسری اورمحمود مجید نے تیسری پوزیشن حاصل کی، ڈی کیٹگری میں ظفر خان بلوچ نے اول،بیر عمر کانجو نے دوسری اوربیوراج مزاری نے تیسری پوزیشن حاصل کی، سٹوک خواتین کیٹگری میں سلمی مروت نے اول، رخشندہ جبیں نے دوسری جبکہ تیسری پوزیشن تشنہ پٹیل نے حاصل کی، سٹوک کی اے کیٹگری میں تیمور خواجہ نے اول، عادل نعیم نے دوسری پوزیشن اور جی یاندہوت نے تیسر ی پوزیشن حاصل کی، سٹوک کی بی کیٹگری میں سلطان محمد بہادر عزیز نے اول،عزیزرفیق نے دوسری، جبکہ امین اللہ خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی، سٹوک کی سی کیٹگری میں محمد حسن جندیر نے پہلی اسد مروت نے دوسری اور راشد عبداللہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی، سٹوک کی ڈی کیٹگری میں شکیل احمد نے اول،شاہ گل مزاری نے دوسری، جبکہ مہر احمد علی ہراج نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مظفرگڑھ ۔ تھل جیپ ریلی میں موٹر بائیک ریس اسلام آباد کے ابراہیم شاہ کے نام پانچویں تھل جیپ ریلی میں موٹر بائیک کی ریس اسلام آباد کے رہائشی ابراہیم شاہ نے جیت لی، جیپ ریلی میں پہلی مرتبہ موٹر بائیک ریس کو شامل کیا گیا تھا، ریس میں 6موٹر بائیک ریس کیلئے 7.5کلو میٹر کا فاصلہ رکھا گیا تھا، جو ابراہیم شاہ نے جیت لی، دوسرے نمبر پر ضیغم چوہان جبکہ تیسرے نمبر پر معین الدین رہے موٹر بائیک ریس میں ثاقب علی شاہ، عمر خان اور کامرن نے بھی حصہ لیا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.